امریکہ نے افغانستان سے مزید فوجیوں کی واپسی کیلئے شرط رکھ دی
ویب ڈیسک
واشنگٹن: امریکہ نے افغانستان سے مزید امریکی فوجیوں کا انخلا طالبان کی جانب سے پُرتشدد کارروائیوں میں کمی اور امن معاہدے کے تمام نکات پر عل درآمد سے مشروط کردیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جوائنٹ چیفس آف چیئرمین جنرل!-->!-->!-->!-->!-->…