پنجاب حکومت کا چینی کی قیمت قابو کرنے کیلئے بڑا فیصلہ
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پنجاب حکومت نے چینی کی قیمت پر قابو پانے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا ، صوبے میں ایک ماہ تک چینی کی کمرشل فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی.
چیف سیکرٹری پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ جس میں چینی کی قیمت پر کنٹرول کرنے!-->!-->!-->…