عرفان صدیقی گرفتار، پولیس سٹیشن منتقل

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے سابق معاون خصوصی عرفان صدیقی کو کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کرکے تھانے منتقل کر دیاگیا۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی جیونیوز نے پولیس ذرائع سے خبر دی ہے کہ رات گئے عرفان صدیقی

امریکہ نے پاکستان کی ملٹری سپورٹ بحال کردی

فائل فوٹو واشنگٹن( نیٹ نیوز) وزیراعظم عمران خان کے کامیاب دوری امریکہ کے بعدٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان کے لیے ملٹری سپورٹ دوبارہ شروع کر دی۔ امریکا پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کے لیے 12 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کی ٹیکنیکل اور لاجسٹک سپورٹ

برطانیہ میں 5لاکھ تارکین وطن کو شہریت دینا زیر غور ہے، بورس جانسن

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن کو شہریت دینے کے معاملے پر غور کیا جارہا ہے، لاکھوں تارکین وطن کا حق بنتاہے انہیں اجازت دی جائے۔ برطانوی وزیراعظم نے پارلیمنٹ میں دیے بیان میں کہا

سماجی رابطے کی ویب سائٹس بند کر دیں، چیئرمین پی ٹی اے کی حکومت کو تجویز

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے حکومت کو پالیسی بناکر سماجی رابطے کی ویب سائٹس بلاک کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ یہ تجویز سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے دی گہی، چیئرمین پی ٹی اے

ترک صدرطیب اردوان اور وزیراعظم عمران خان کا ٹیلی فونک رابطہ

فوٹو: پی ٹی وی نیوز اسلام آباد (ویب ڈیسک )ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون،علاقاہی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گا۔ گفتگو کےحوالے سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے

چین نےکشمیر پر پاکستان اوربھارت کے درمیان امریکی ثالثی کی حمایت کر دی

بیجنگ(ویب ڈیسک) چین نے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کیلئے امریکی پیشکش کی حمایت کر دی۔ اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا پاک بھارت تعلقات کی بہتری کیلئے امریکا سمیت عالمی برادری کے کردار کے حامی ہیں۔ ان کا

ایک لاکھ16ہزار پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہچ گیے

فوٹو: فائل اسلام آباد (وقارفانی مغل) ایک لاکھ 16 ہزار پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں ،83 ہزار سرکاری جبکہ 33 ہزار عازمین نجی حج سکیم کے ذریعے پہنچے ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج سکیم کے 35 ہزار عازمین مدینہ

محمد عامر نے 27 سال کی عمرمیں ٹیسٹ کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد (ویب ڈیسک) 27 سالہ فاسٹ بولر محمد عامر نےٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کے روایتی فارمیٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنا میرے

ہلال ِاحمرکے ایمرجنسی رسپانس سسٹم کا افتتاح، سیکڑوں رضاکار شریک

فوٹو: ہلال احمر اسلا م آباد( زمینی حقائق ) ہلال ِاحمر نے رضاکاروں کی رجسٹریشن، ایمرجنسی میں ریسپانس اور پیشگی منصوبہ بندی کو آن لائن کرنے کیلئے ”والینٹئر مینجمنٹ سسٹم“ نامی سافٹ ویئر کے استعمال کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ اسلام آباد

ناران لینڈ سلائیڈنگ،2افراددب گئے،سیکڑوں محصور، کاغان روڈ 16 گھنٹوں سے بند

فوٹو: فائل بالاکوٹ (زمینی حقائق )ضلع مانسہرہ کے سیاحتی مقام ناران میں لینڈ سلائیڈنگ سے جگہ جگہ رستے بند اورسیکڑوں سیاح پھنس کر رہ گئے۔2افراد کی تودوں تلے دب جانے کی اطلاعات ہیں۔ ناران کے داخلی سیاحتی علاقوں جل کھڈ اور بوڑاوئی