سعودی سفیر کا ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے پر پاکستان ٹیم کیلئے بڑا اعلان

فوٹو: ریڈیو پاکستان اسلام آباد: سعودی سفیر کا ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے پر پاکستان ٹیم کیلئے بڑا اعلان، نواف بن سعید احمد المالکی نے کہا ہے کہ اگر ٹی20 ورلڈکپ جیت گئی تو پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے سال حج پر شاہی مہمان ہوگی۔ سعودی عرب کے پاکستان میں…

‏بغاوت ہم نہیں کررہے وہ ادارے کررہے ہیں جو آئین توڑتے ہیں، مولانا فضل الرحمان

فوٹو: جے یو آئی مظفر گڑھ: جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ تمہارا پاکستان کے قیام میں کوئی کردار نہیں بلکہ توڑنے میں کردار ہے، فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ بغاوت وہ ادارے کررہے ہیں جو آئین توڑتے ہیں۔…

کرایہ پر مکان لینے آئی خاتون کا مالک مکان نے گھر دکھانے کے بہانے ریپ کر دیا

فوٹو : فائل راولپنڈی: کرایہ پر مکان لینے آئی خاتون کا مالک مکان نے گھر دکھانے کے بہانے ریپ کر دیا، خاتون کرایہ پر مکان لینے کی تلاش میں تھی اور مالک مکان کی زیادتی کا نشانہ بن گئی. خاتون سے زیادتی کا واقعہ راولپنڈی کے علاقے گنجمنڈی میں…

امریکہ کا ٹی 20 ورلڈکپ میں فاتحانہ آغاز، کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

فوٹو: کرک انفو ڈیلس: امریکہ کا ٹی 20 ورلڈکپ میں فاتحانہ آغاز، کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں امریکا نے کینیڈا کے ایونٹ کی اچھی شروعات کی ہیں۔ امریکہ کے شہر ڈیلس میں کھیلے گئے گروپ اے کے…

نئے ٹرانسفارمرز کے پیسے لےکر مرمت شدہ ٹرانسفارمرز لگائے جانے کا انکشاف

فوٹو: فائل جاوید نور اسلام آباد: نئے ٹرانسفارمرز کے پیسے لےکر مرمت شدہ ٹرانسفارمرز لگائے جانے کا انکشاف، دستیاب دستاویز کے مطابق یہ دھندہ لیسکو کی جانب سے کیا جا رہا ہے. دستاویز کے مطابق کالونیوں میں ری کلیمڈ ٹرانسفارمرز کی تنصیب سے…

اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لئے ارجنٹ پاسپورٹ 7 روز میں جاری کرنے کا حکم

فوٹو : فائل لندن(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیرداخلہ نے دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کو پاسپورٹ کے اجراء میں تاخیر کا نوٹس لے لیا اور کہا ہے پوری دنیا میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لئے ارجنٹ پاسپورٹ 7 روز میں جاری کرنے کا حکم دے…

پاکستان سے 62 ہزار عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے، ترجمان وزارت مذہبی امور

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان سے 62 ہزار عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے، ترجمان وزارت مذہبی امور اب تک 185 پروازوں سے 47 ہزار سے زائد سرکاری عازمینِ حج سعودی عرب پہنچے ہیں۔ آئندہ 9 دنوں میں مزید 22 ہزار 90 سرکاری…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میلہ سج گیا، 20 ممالک میں حکمرانی کی جنگ شروع

فوٹو: فائل نیویارک: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میلہ سج گیا، 20 ممالک میں حکمرانی کی جنگ شروع، امریکہ اور دوسرا میزبان ویسٹ انڈیز ہے،ٹی 20 کرکٹ پر حکمرانی کی جنگ میں چوکوں اور چھکوں کی برسات ہو گی۔ افتتاحی میچ میں امریکہ اور کینیڈا کی ٹیمیں…

ویتنام کے سفیر کی اہلیہ پولیس نے ٹریس کرلی،شوہر کے ہمراہ گھر روانہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد میں ویتنام کے سفیر کی اہلیہ پولیس نے ٹریس کرلی،شوہر کے ہمراہ گھر روانہ کر دی گئی، ترجمان پولیس کے مطابق گزشتہ 4 گھنٹے سے گھر سے لاپتا تھیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ویتنامی سفیر کی اہلیہ موبائل فون اور اپنا…

بجلی کی قیمت میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

فائل:فوٹو اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جس کے نتیجے پر 34 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے…