ریٹیلرز اور ہول سیلرز تاجروں کے لئے لازمی رجسٹریشن سکیم متعارف

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی حکومت نے ٹیکس نیٹ اور ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی شرح بڑھانے کیلئے پاکستان کے 6 بڑے شہروں میں کاروبار کرنے والے ریٹیلرز اور ہول سیلرز کے لئے لازمی رجسٹریشن سکیم متعارف کروادی ہے ایف بی آر نے اسکیم کے یکم اپریل سے نفاذ…

غزہ میں اسپتالوں پر اسرائیلی بمباری اورمحاصرہ سے 25 افراد شہید

فائل:فوٹو غزہ :غزہ میں اسپتالوں پر اسرائیلی بمباری اور محاصرے کے باعث 25 افراد شہید ہوگئے۔ عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وسطی غزہ میں القصیٰ اسپتال پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 4 افراد…

پاک چین سرحد خنجراب 4 ماہ بندش کے بعد آج کھول دی گئی

فائل:فوٹو خنجراب:پاک چین سرحد خنجراب 4 ماہ بند رہنے کے بعد آج سے تجارت اور سیاحت کے لیے کھول دی گئی۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق سرحدی معاہدے کے تحت ہر سال پاک چین سرحد کو یکم دسمبر سے 31 مارچ تک بند کیا جاتا ہے۔ بارڈر حکام کے مطابق سرحدی…

ویمن ٹیم کی کھلاڑی عالیہ ریاض نے وقار یونس کے بھائی سے منگنی کرلی

فوٹو:سوشل میڈیا لاہور: پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی عالیہ ریاض نے وقار یونس کے بھائی سے منگنی کرلی، علی یونس بھی معروف وی کمنٹیٹر ہیں۔ خوشیوں بھری یہ سادہ تقریب واہ کینٹ میں ہوئی، جس میں دونوں خاندانوں کے قریبی افراد نے شرکت کی۔ منگنی کی…

ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو کراچی: ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ ملک بھر میں مجالس عزا برپا ہوں گی اور ماتمی جلوس برآمد ہونگے۔ کراچی میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم شہادت کے سلسلے میں ضمیر الحسن ٹرسٹ…

ججزخط پر ریٹائر جج کمیشن نامنظور، سپریم کورٹ ازخود نوٹس لے، 300 وکلاء کامطالبہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: ججزخط پر ریٹائر جج کمیشن نامنظور، سپریم کورٹ ازخود نوٹس لے، 300 وکلاء کامطالبہ، ملک بھر کے 300 سے زائد سے وکلا نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کی جانب سے عدالتی امور میں ایجنسیوں کی مداخلت اور دباؤ کے الزامات پر…

حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام پر پٹرول بم گرا دیا،قیمت میں بڑا اضافہ

فوٹو:فائل اسلام آباد: حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام پر پٹرول بم گرا دیا،قیمت میں بڑا اضافہ کیا گیاہے، حکومت نے پٹرول کی قیمت بڑھا دی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا۔…

سینیٹر طلحہ محمود کوپارٹی بدلنا مہنگا پڑگیا،سینیٹ میں واپسی کا راستہ بند

فوٹو: فائل اسلام آباد: سینیٹر طلحہ محمود کوپارٹی بدلنا مہنگا پڑگیا،سینیٹ میں واپسی کا راستہ بند ہوگیا ہے اور سینیٹرطلحہ کے بطور سینیٹ امیدوار تجویز تاہید کنندہ نے اپنی حمایت واپس لے لی ہے۔ جے یو آئی کی حمایت میں سینیٹر بننے والے اور…

وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکی صدرجوبائیڈن کے خط کا جواب دے دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکی صدرجوبائیڈن کے خط کا جواب دے دیا،شہبازشریف نے دونوں ممالک کے درمیان توانائی اورگرین الائنس اقدام میں تعاون خوش آئند قرار دیا۔ امریکی صدر کے خط کے جواب میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ…

وزیراعظم نے وزارتوں کو آئی ایم ایف کے اہداف پورے کرنے ٹاسک دیدیا،وفاقی وزیر اطلاعات

فوٹو: فائل لاہور: وزیراعظم نے وزارتوں کو آئی ایم ایف کے اہداف پورے کرنے ٹاسک دیدیا،وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کا کہنا ہے ہر وزارت کو قلیل المدت، وسط مدت اور طویل المدت اہداف دیے گئے ہیں۔ عطاتارڑ نے لاہور میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ…