قومی کرکٹر بابراعظم ایک مرتبہ پھر پاکستان ٹیم کے کپتان بن گئے

فائل:فوٹو لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے کپتان کا اعلان کر دیا، بابر اعظم ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان ہوں گے۔ قومی کرکٹر بابراعظم کو ایک مرتبہ پھر وائٹ بال فارمیٹ میں پاکستان ٹیم کا کپتان بنادیا گیا۔پی سی بی کی جانب سے…

لاکھوں فرزندان اسلام نےاعتکاف بیٹھنے کی سعادت حاصل کرلی

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام نےاعتکاف بیٹھنے کی سعادت حاصل کرلی، اس سلسلے میں مساجد میں اعتکاف بیٹھنے کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔ اعتکاف عربی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی ٹھہر جانے یا خود کو روک لینے کے ہیں،…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری نےایسٹر کا تہوار منایا

فائل:فوٹو لاہور :پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری نےایسٹر کا تہوار منایا۔ گرجا گھروں میں ایسٹر پر عبادات کا اہتمام کیاگیا اور خصوصی دعاؤں کے علاوہ شرکاء نے گیت بھی گائے۔ گرجاگھروں میں دعائیہ تقریبات کا انعقاد ہوا۔ایسٹر پرمسیحی عبادت…

وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، یہ وارنٹ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی طرف سے جاری کئے گئے ہیں. عدالت نے آزادی مارچ پر درج مقدمے میں وزیراعلیٰ کے پی علی امین…

سینیٹ، 18امیدوار بلا مقابلہ منتخب 30 نشستوں پر 2 اپریل کو انتخابات ہوں گے

فوٹو: فائل اسلام آباد: سینیٹ، 18امیدوار بلا مقابلہ منتخب 30 نشستوں پر 2 اپریل کو انتخابات ہوں گے شیڈول کے اعلان کے بعد 18 امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو ئے۔ الیکشن کمیشن سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے سینٹ کی 48 خالی نشستوں پر انتخابات کے…

کے پی میں سینیٹ الیکشن کو مخصوص نشستوں پر حلف سے مشروط کرنے کا فیصلہ چیلنج

فائل:فوٹو پشاور: خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن کو مخصوص نشستوں پر حلف سے مشروط کرنے کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے صوبہ خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کو مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان اسمبلی کے حلف سے مشروط…

وزیراعظم سے روس کے سفیر کی ملاقات،روسی صدر کودورہ پاکستان کی دعوت دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ پاکستان روس کے ساتھ متعدد شعبوں بالخصوص توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری میں دوطرفہ تعاون بڑھانا چاہتا ہے۔ اسلام آباد میں روس کے سفیر البرٹ پی خوریف نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی…

تناؤکے باعث ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ ہوجاتا ہے،تحقیق

فائل:فوٹو بوسٹن: ایک تحقیق میں انکشاف کیاگیاہے کہ جینیاتی طور پر تناوٴ کے شکار افراد میں دباوٴ والے حالات کا سامنا کرنے کے بعد ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ ہوجاتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محققین نے پایا ہے کہ جن لوگوں میں تناوٴ ان کی…

انٹرنیٹ کی رفتار کا نیا ریکارڈ قائم

فوٹو فائل لندن :محققین نے انٹرنیٹ کی رفتار کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے، یہ رفتار براڈ بینڈ کی رفتار سے 45 لاکھ گنا ہے۔ برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ایسٹن یونیورسٹی کے سائنس دانوں کی ایک انٹرنیشنل ٹیم نے مختلف تجربات کے ذریعے 301 ٹیرابٹس فی…

حریم شاہ برطانوی سیاسی پارٹی میں شامل

فوٹو فائل لندن: پاکستان کی معروف ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے برطانیہ میں ایک سیاسی پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔حریم شاہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میں برطانیہ کی تین بڑی سیاسی پارٹیوں میں سے ایک پارٹی کا حصہ بن گئی ہوں، بہت جلد اس سیاسی…