پولیس وردی میں 5ڈاکووں کی دلہن سے اجتمائی زیادتی ، دلہا پر تشدد

ملتان : ملتان میں پولیس وردی میں ڈکیتی کی غرض سے گھرمیں گھسنے والے پانچ ڈاکووں نے دلہن سے جنسی زیادتی کی اور اس دوران جب دلہا نے مزاحمت کی تو اس پر بھی تشدد کیا اور لوٹ مار کرکے چلتے بنے ۔ ڈکیتی اور زیادتی کی یہ لرزہ خیزواردات ملتان کی

امریکہ کو اڈے دینا تاریخی غلطی ہوگی، افغان طالبان

فوٹو :فائل کابل: امریکہ اڈے دینے کی خبروں پرافغان طالبان کا ردعمل سامنے آیا ہے جس میں خبردار کیا گیا ہے کہ خطے میں امریکی اڈوں کا قیام عظیم اور تاریخی غلطی ہوگی امید ہے اس کی ہمسایہ ممالک کبھی اجازت نہیں دیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے

کل سے 19 سال سے زائد عمر والوں کی ویکسینیشن کیلئے رجسٹریشن شروع

اسلام آباد: وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ 19 سال سے زیادہ عمرکے شہریوں کی کورونا ویکسینیشن کے لئے کل سے رجسٹریشن شروع کی جائے گی۔ وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرنے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ کل سے کورونا ویکسین کیلئے پوری

امریکی وزیر دفاع کا آرمی چیف سے ٹیلی فونک رابطہ

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی وزیر دفاع کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا. غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق پینٹاگون کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ امریکی وزیر دفاع

غلطی کا اعتراف

طارق عثمانی انسان غلطی کا پتلا ہے، ہر انسان سے خطا ہوتی ہے۔ غلطی کر کے اس کا اعتراف نہ کرنے والا شخص بزدل ہوتا ہے جو غلطی کر کے اس پر ڈٹ جائے اور اپنی غلطی کو تسلیم نہ کرے اس کی شخصیت اندر سے کھوکھلی ہوتی ہے اور وہ اپنی غلطی پر ڈھیٹ بن

قائداعظم کے زیر استعمال رہنے والا تاریخی والٹن ائیرپورٹ بند کر دیا گیا

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) لاہور کا تاریخی والٹن ائیرپورٹ ہمیشہ کیلئے بند کر دیا گیا ہے اور اس کے ساتھ ائیرپورٹ پر فلائنگ کلبز کو تمام طیارے گراؤنڈ کرنےکی ہدایت کردی گئی ہے. لاہور کا 103 سالہ قدیم اور تاریخی والٹن ائیرپورٹ اور فلائنگ

ریکو ڈک معاہدہ سابق چیف جسٹس افتخاد چوہدری نے منسو خ کیاتھا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)برٹش ورجن آئی لینڈ ہائی کورٹ نے ٹیتھان کاپر کمپنی کی درخواست خارج کرکے پاکستان کے اثاثے بحال کئے ہیں ، اس منصوبوے کا معاہدہ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ایک فیصلے کے ذریعے 2013 میں ہ منسوخ کیا تھا۔

ایرانی صدارتی انتخابات، احمدی نژاد اور علی لاریجانی کے کاغذات نامزدگی مسترد

تہران(ویب ڈیسک)ایران کے صدارتی انتخابات میں حیرت انگیز طور پر سابق ایران اسپیکر علی لاریجانی اور سابق صدر محمود احمدی نژاد کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے ہیں۔ ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات 18جون کو ہونے ہیں صدارتی انتخاب کیلئے

شعیب ملک اور محمد عامرکا کریبین پریمیئر لیگ سے معاہدہ ہو گیا

فوٹو: فائلجمیکا : سابق کپتان اور اسٹار آل راونڈ ر شعیب ملک اور ریٹائرمنٹ لینے والے فاسٹ باولر محمد عامر کا پاکستانی کرکٹرز شعیب ملک اور محمد عامر کا کریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) سے معاہدہ ہوگیا۔ کریبین پریمیئر لیگ میں محمد عامر

ریکوڈک کیس، فیصلہ پاکستان کے حق میں آگیا، منجمد اثاثے بحال

فوٹو :فائل اسلام آباد: مشہور ریکوڈک مقدمہ میں برٹش ورجن آئی لینڈ کی ہائی کورٹ نے پاکستان کے حق میں فیصلہ سنادیا، عدالت نے پی آئی اے کے منجمد اثاثے بحال کردیے. برٹش ورجن آئی لینڈ ہائی کورٹ کے اس بڑے فیصلے کے بعد پاکستان واپس ملنے