ڈرون حملوں کی مخالفت کرنا عمران خان کا ڈرامہ نکلا ، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ڈی ایم کے سربراہ و جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے پاکستان میں امریکی افواج کو ایئربیسز حوالے کرنے کی خبروں پر تشویش ہے، ایسا فیصلہ 2001 میں بھی کیا گیا تھا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس

کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان کی درخواست پر کمیٹی بنانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی کابینہ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کی درخواست پر کمیٹی کی تشکیل دینے کی منظوری دے دی ہے کمیٹی وزارت داخلہ کی جانب سے تشکیل دی جائے گی۔ زیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد

افغان سرزمین کا پاکستان کیخلاف استعمال روکا جائے، کور کمانڈرز

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں افغانستان کراس بارڈ پر بڑھتے فائرنگ کے واقعات کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے شرکاء نے کہا افغانستان میں دہشت گردگروپ سراٹھارہے ہیں، افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال

چوہدری نثار کو ن لیگ میں قبول کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، مریم نواز

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے واضح کیا ہے کہ چوہدری نثا ر علی کو واپس مسلم لیگ ن میں قبول کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے ان کا اب مسلم لیگ ن سے کوئی تعلق باقی نہیں ہے۔ اسلام آباد

ٹرانس جینڈر کیلئے اچھی خبر، شاہرہ رائے پہلی مس ٹرانس پاکستان منتخب

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان میں ٹرانس جینڈر کی تاریخ میں پہلی بارلاہور سے تعلق رکھنے والی شاہرہ رائے مس ٹرانس پاکستان منتخب ہوگئی ہیں۔ شاہرہ رائے لاہور میں ماڈلنگ کرتی ہیں جنھیں پاکستان کی پہلی مس ٹرانس بیوٹی کوئین بننے کا اعزاز حاصل ہواہے

لالہ اپنی انجری پر افسردہ، مداحوں کیلئے پیغام جاری کردیا

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) شاہد آفریدی کی سپرلیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز سے علیحدگی سے جہاں شائقین کو مایوسی ہوئی ہے وہاں لالہ شاہد آفریدی بھی انجری پر بہت افسردہ ہیں۔ سابق کپتان شاہد آفریدی نے کمر میں ہونے والی انجری کے حوالے سے

شاہد خاقان عباسی کا جو موقف ہے وہی میرا موقف ہے، مریم نواز

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ میں رکن پارلیمنٹ نہیں ہوں شہباز شریف کے عشائیہ میں اس لئے نہیں گئی ،پی ڈیم ایم کے معاملے پر شاہد خاقان عباسی کا جو موقف ہے وہی میرا موقف ہے۔ اسلام آباد میں

کردار کشی ! میں بے قصور ہوں

ڈاکٹر عامر لیاقت حسینکردار کشی ایک ایسا گھناؤنا ہتھیار ہے جسے تاریخ میں گندے دماغوں نے ہر اس انسان پر آزمایا جس کی گفتگو میں اثر، جس میں اختلاف کی جرات اور حق و باطل میں تمیز کا پاس ہو میں یہاں انبیائے کرام علیہم السلام سے لے کر صحابہ

بھارت میں بلیک فنگس سے ہلاکتیں بڑھ گئیں، مزیدساڑھے4ہزار ہلاک

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت میں بلیک فنگس پھیلتے ہی اموات بڑھ گئی ہیں اورمزید ساڑھے 4ہزار ہلاکتیں، کوروناسے ہلاک افراد کی مجموعی تعداد بھی 3لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صرف2ہفتوں میں 50ہزار ہلاک ہو چکے ہیں تاہم

سندھ میں آج رات8بجے کے بعد گھر سے نکلنا، آوارہ گردی بند

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) صوبائی حکومت کے فیصلہ کے مطابق آج سے صوبے میں رات آٹھ بجے کے بعد بلاضرورت گھر سے نکلنے اور آوارہ گردی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جاسکے گی۔ یہ فیصلہ صوبائی حکومت نے کورونا سے نمٹنے کے لیے سخت