نجوت سنگھ سدھو کو اپنے گھر کی چھت پر سیاہ پرچم لہرانا پڑ گیا

امرتسر: بھارت کے سابق اوپنر بیٹسمین اور پنجاب کے سیاستدان نجوت سنگھ سدھو نے بھارت کے مزدور کش قوانین کے خلاف اپنے گھر کی چھت پر سیاہ پرچم لگا دیاہے۔ سابق لیجنڈری کھلاڑی نجوت سنگھ سدھو نے بھارت میں کسانوں کیساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے

کوٹلی لائنز کو کشمیر پریمئر لیگ میں شمولیت کا پروانہ مل گیا

کراچی(سپورٹس ڈیسک)کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل)کی چھٹی ٹیم کا فیصلہ ہو گیاہے اور کوٹلی لائنز کی باضابطہ شمولیت کا اعلان کردیا گیا ہے۔ حالات واقعات ، کرکٹ سیزن میں کھلاڑیوں کی مصروفیت اور کوروناوائرس کے باعث بار بار تاخیر کا شکار ہونے

فرنچائز مالکان نے پی ایس ایل 6ملتوی کرنے کی تجویز دیدی

فوٹو: فائل لاہور( سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کو ملتوی کردیا جائے ، پی سی بی فرنچائزحکام نے تجویز بورڈ کے سامنے رکھ دی ، آج ہی لیگ کے باقی میچز کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہناہے کہ جنوبی افریقہ اور

ایف اے پاس لڑکی نے یو ٹیوب چینل کی کمائی سے گھر بنا لیا

خیر پور( ویب ڈیسک)نوجوان لڑکی نے یو ٹیوب چینل سے کمائی کرکے اپنا گھر بنالیا، عالمگیر شہرت کو پہنچنے والی رابعہ ناز کی تعلیم صرف انٹرمیڈیٹ تک ہے لیکن دماغ بہت چلتاہے۔ خیرپور کے علاقے پیرگوٹھ کے چھوٹے سے گاؤں راہوجا میں رابعہ ناز شیخ کے

پنجاب کی سٹی کرکٹ ایسو سی ایشنزکی ٹیموں کے ٹرائلز کااعلان

لاہور( سپورٹس ڈیسک )پنجاب کی سٹی کرکٹ ایسو سی ایشنز ٹیموں کیلئے اچھی خبر آ گئی ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیموں کیلئے ٹرائلز کا اعلان کردیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے کھیلوں کی سرگرمیوں کے دوبارہ آغاز کے بعد پی سی بی نے پنجاب کی دونوں

آنے والی نسلوں کیلئے بہتر پاکستان چھوڑنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

ہری پور(قمرالزمان تنولی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے پاکستان کو آگے لے کر جانے کی کوششیں دنیا کو دکھانے کے لیے نہیں بلکہ اس لیے کررہے ہیں کہ کیوں کہ ہم اپنے آنے والی نسلوں کے لیے ایک بہتر پاکستان چھوڑنا چاہتے ہیں۔ ہری پور میں بلین ٹری

ویکسین کی تمام اقسام کیلئے عالمی قبولیت ناگزیر ہے، ابرارالحق

اسلام آباد(وقار مغل فانی)ہلال احمر پاکستان کے چیئرمین ابرار الحق نے کہا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک میں کورونا وائرس کے خلاف ویکسینیشن شروع ہوچکی ہے اور کئی اقسام کی ویکسین بین الاقوامی مارکیٹ میں دستیاب ہے۔ ہر ملک

حلیمہ سلطان کی پاکستانی لباس میں تصاویر نے دھوم مچا دی

کراچی( ویب ڈیسک)ترکی کے ریکارڈ ساز تاریخی ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں حلیمہ خاتون کا کردار اداکرنے والی اداکارہ اسرا بلگچ کی پاکستانی لباس میں تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے ۔ پاکستانی لباس پہن کر اسر ا بلگچ معروف پاکستانی برانڈ

تربیلا ڈیم ڈیڈلیول کی طرف گامزن، ارسا نے وارننگ جاری کردی

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)ارسا نے ملک میں پانی کی کمی حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے اور وارننگ دی گئی ہے کہ تربیلا ڈیم اگلے 24 گھنٹوں میں ڈیڈ لیول تک پہنچ جائے گا۔ انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ تربیلا

امریکہ کا فلسطین کیلئے 360ملین ڈالر امداد کااعلان

واشنگٹن( ویب ڈیسک) امریکہ نے اسرائیلی جارحیت پر خاموشی اور جنگ بندی کے بعد فلسطین کیلئے 360ملین ڈالر امداد کااعلان کردیاہے۔ بتایا گیاہے کہ امریکی محکمہ خارجہ اور یو ایس ایڈ کے تحت 75 ملین ڈالر فلسطینی عوام کے لئے مختص کئے گئے ہیں اور یہ