امریکہ کیساتھ فضائی وگراونڈ لائن معاہدہ موجود ہے نیا نہیں کیا ، پاکستان

اسلام آباد( ویب ڈیسک) پاکستان نے واضح کیاہے کہ پاکستان میں امریکا کا کوئی فوجی یا فضائی ایئر بیس نہیں ہے اس حوالے سے میڈیا پر آنے والے خبریں بے بنیاد ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی ہوائی اڈوں سے متعلق خبروں پر کہا ہے کہ

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کا آئی ایس آئی سیکرٹریٹ کا دورہ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزرا کے ہمراہ آئی ایس آئی سیکریٹریٹ کا دورہ کیا جہاں انہیں علاقائی اور ملکی سلامتی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری ہونے والی

شہبازشریف کو ائر پورٹ پر روکنے والے سب انسپکٹر کیلئے انعام

لاہور( ویب ڈیسک) شہباز شریف کو ائر پورٹ پر لندن جانے سے روکنے والے سب انسپکٹر رانا اعجاز کو 10ہزار روپے انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ دے دیا گیا۔ ایف آئی اے کے سب انسپکٹر رانا اعجاز کو تعریفی سرٹیفکیٹ ڈائریکٹر زون ون ڈاکٹر رضوان کی طر ف سے

وزیراعظم کاخواتین کو سود سے پاک قرضے فراہم کرنے کااعلان

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )خواتین کو سود سے پاک قرضے فراہم کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان نے احساس سیونگ والیٹس کا اجراء کردیاہے۔ اس پروگرام کے تحت خواتین سود سے پاک قرضوں سے فائدے حاصل کرسکیں گی، اس موقع پر وزیراعظم عمران

ویکسین لگوانے والوں کو گائے دی جائے گی

اسلام آباد( ویب ڈیسک) تھائی لینڈ میں لوگوں کو کورونا ویکسین لگوانے کیلئے راغب کرنے کی غرض سے بدلے میں گائے دینے کااعلان کردیاگیاہے۔ بتایا جاتاہے کہ تھائی لینڈ میں کورونا ویکسین لگوانے والوں کی لسٹ بنا کر قرعہ اندازی کی جائے گی اور پھر

راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس سروس رک گئی، ملازمین کا احتجاج

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) راولپنڈی میٹرو بس سروس ٹکٹ کلیکٹرز کے احتجاج کے باعث بند کردی گئی ہے جبکہ کلیکٹرز آئی جی پرنسپل پر روڈ پر سراپا احتجاج ہیں۔ جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں میٹرو بس سروس ٹکٹ کلیکٹرز کی جانب سے

پی ایس ایل 6، کھلاڑیوں کی کراچی اور لاہو ر میں ہلچل شروع

کراچی( سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ6کے باقی میچز کھیلنے کیلئے ہلچل شروع ہو چکی ہے اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی کراچی پہنچ گئے ، سری لنکن کھلاڑی بھی پہلے پاکستان آئیں گے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے میچز جون میں

سندھ میں رات8بجے کے بعد غیر ضروری گھومنے پھرنے پر پابندی

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سندھ میں رات6بجے کارروبار تو بند ہو گا ہی رات8بجے کے بعد لوگوں کے غیر ضروری گھومنے پھرنے سے بھی منع کردیا گیا، پولیس بازپرس کرے گی۔ یہ فیصلہ کورونا ٹاسک فورس کے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس

دھبہ مٹادیں

طارق عثمانی انسانی نفسیاتی بیماریوں پر اپنے ذاتی تجربے کی بنیاد پر لکھی گئی "نفسیاتی دھبہ" والی تحریر بہت پسند کی گئی ہے۔ ترکی کے شہر استنبول میں مقیم بہت ہی پیارے دوست اے۔شکور خاں جو ایک بڑے ترکش ٹیلی ویژن نیٹ ورک سے وابستہ ہیں نے مجھے