ہری پور، لڑکی سے اجتماعی زیادتی کا ملزم ڈاکٹر گرفتار
ہری پور(یاورحیات )ڈاکٹرنے دوست کے ہمراہ سترہ سالہ لڑکی کو اغواءکرنے کے بعداجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا پھر ملزمان لڑکی کو رات کے اندھیرے میں گاوں کے ویرانے میں پھینک کر فرار ہوگئے.
پولیس نےمیڈیکل رپورٹ کے بعد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج!-->!-->!-->…