انتظار حسین پنجوتھا کی بازیابی سے متعلق سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظار حسین پنجوتھا کی بازیابی سے متعلق سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کیا جبکہ کیس کی آئندہ سماعت 21…

مجوزہ آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج پھر ہوں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: مجوزہ آئینی ترمیم کے معاملے پر وفاقی کابینہ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج پھر طلب کر لیے گئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح ساڑھے 9 بجے طلب کیا گیا تھا مگر اب اجلاس کا وقت…

خیبرپختونخوا کے نام کی تبدیلی نامنظور، صوبہ ہزارہ وقت کی ضرورت ہے، سردار یوسف

فوٹو : فائل  اسلام آباد:آئینی ترمیم میں صوبہ خیبر پختونخوا کا نام تبدیل کرنے کی اے این پی کی تجویز  صوبہ ہزارہ تحریک نے مسترد کردی خیبرپختونخوا کے نام کی تبدیلی نامنظور، صوبہ ہزارہ وقت کی ضرورت ہے، سردار یوسف نے کہا ہے آئینی ترمیم میں نام…

بلاول بھٹو زرداری کی رات ایک بجے جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

فوٹو : فائل  اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی رات ایک بجے جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی ہے، حیدر آباد جلسہ میں شرکت کے بعد بلاول بھٹو زرداری رات گئے ملاقات کیلئے پہنچے.  پیپلزپارٹی کے…

پی ٹی آئی رہنماوں کو بانی چئیر مین عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی

فوٹو:فائل اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنماوں کو بانی چئیر مین عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ،اسد قیصر،حامد رضا اور بیرسٹر علی ظفر آج صبح 8 بجے اڈیالہ جیل میں ملاقات کریں گے۔ اس…

الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں پر 12 جولائی کےفیصلہ پر عملدرآمد کا پابند ہے، سپریم کورٹ

فوٹو:فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو مخصوص نشستوں پر نئے فیصلے سے روک دیا ہے اورقومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے ایک اور وضاحت سپریم کورٹ کی طرف سے جاری کردی گئی۔ الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں پر 12 جولائی کےفیصلہ پر…

طالبہ سے زیادتی کیخلاف احتجاج پر گرفتار کئے گئے361 طلباء رہا

فائل:فوٹو راولپنڈی: طالبہ سے مبینہ زیادتی کی خبروں پر 8 مقدمات میں 2425 افراد نامزد، عدالت نے 361 گرفتار طلباء رہا کردیئے احتجاج کرنے پر ان طلباء کو راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا تھا۔ گزشتہ روز پنڈی پولیس طالبہ سے زیادتی کیخلاف احتجاج پر…

سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق کوٹہ پالیسی و پیکیجز غیر قانونی قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق کوٹہ پالیسی و پیکیجز غیر قانونی قرار دے دیے۔سپریم کورٹ نے فیصلے میں حکم دیا کہ وفاق سمیت تمام صوبائی حکومتیں اشتہار یا اوپن میرٹ کے بغیر سرکاری ملازمین کے…

اسپنرز نے انگلش بیٹنگ لائن کچل دی، دوسرا ٹیسٹ پاکستان نے چوتھے روز جیت لیا

فوٹو : سوشل میڈیا  ملتان : ملتان میں کھیلا گیا دوسرا ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے 152 رنز سے فتح حاصل کی، اسپنرز نے انگلش بیٹنگ لائن کچل دی، دوسرا ٹیسٹ پاکستان نے چوتھے روز جیت لیا، ساجد کے بعد نعمان علی کا جادو سر چڑھ کر بولا.   پاکستان نے…

توشہ خانہ ٹو کیس، بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواست 22 اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی کی…