پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب ، معاہدہ طے پا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات کامیاب ، معاہدہ طے پا گیا۔آئی ایم ایف معاہدے سے 70 کروڑ ڈالر ملیں گے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف معاہدے کے مطابق بروقت اقدامات…

پی آئی اے نے اپنے فضائی میزبان غائب ہونے کا ذمہ دار کینیڈا کو قرار دیدیا

فوٹو:فائل کراچی(این این آئی)قومی ائر لائن کی انوکھی منطق، پی آئی اے نے اپنے فضائی میزبان غائب ہونے کا ذمہ دار کینیڈا کو قرار دیدیا ہے۔گزشتہ ہفتے قومی ائیر لائن کے دو فلائٹ اٹینڈنٹ کینیڈا جانے والی پروز میں ٹورنٹو پہنچنے کے بعد غائب ہو گئے…

نگران حکومت نے پٹرول کی قیمت میں صرف 2 روپے کمی کی

فوٹو : فائل اسلام آباد: نگران حکومت نے پٹرول کی قیمت میں صرف 2 روپے کمی کی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا، جس کا اطلاق رات 12 بجے سے ہو چکا ہے۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی…

شان مسعود ٹیسٹ ٹیم اور شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر

فوٹو: پی سی بی ایکس لاہور: شان مسعود ٹیسٹ ٹیم اور شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر، بابراعظم کے استعفیٰ کے بعد دونوں کی ذمہ داریاں دی گئی ہیں جب کہ ایک روزہ ٹیم کے کپتان کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔ اس سے قبل ورلڈ کپت میں…

بابراعظم نے ورلڈ کپ میں ناکامی اور تنقید پر کپتانی سے استعفیٰ دے دیا

فوٹو: فائل لاہور: بابراعظم نے ورلڈ کپ میں ناکامی اور تنقید پر کپتانی سے استعفیٰ دے دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ تینوں فارمیٹس میں بطور کھلاڑی کھیلیں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایکس پر بیان میں ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد…

توشہ خانہ نیب کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بحالی کی استدعا منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ نیب کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بحالی کی استدعا منظور کرلی۔ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے توشہ خانہ نیب کیس میں ضمانت بحالی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ جاری کردیا۔…

فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل درآمد کے لیے کمیشن تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل درآمد کے لیے کمیشن تشکیل دے دیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ وفاقی حکومت نے ریٹائرڈ آئی جی اختر علی شاہ کی سربراہی میں کمیشن تشکیل دیا ہے۔ تین رکنی ک کمیشن میں…

اسلام آباد ہائیکورٹ کی بشری بی بی کو رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرنے کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشری بی بی کی کیسوں کی تفصیلات فراہمی اور گرفتاری سے روکنے کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات برقرار رکھتے ہوئے درخواست گزار کو 7 روز میں اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ…

نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست عدم پیروی پر خارج

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریرپر سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے خلاف 2018ء سے زیر سماعت توہین عدالت کی درخواست عدم پیروی پر خارج کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست گزار شہری عدنان…

بھارت سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل پہنچ گیا

فوٹو:ایکس ممبئی: میزبان بھارت سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل پہنچ گیا، ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے محمد شامی کی تباہ کن بولنگ پرفارمنس کے باعث نیوزی لینڈ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا۔   بھارت کی جانب سے فاسٹ بولر…