انٹر بینک میں ڈالر 88 پیسے سستا ہو کر 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

فائل:فوٹو کراچی:انٹر بینک میں ڈالر 88 پیسے سستا ہو کر 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔جبکہ اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ہے ۔ آئی ایم ایف سے ایک روز قبل ہوئے معاہدے کے اثرات آج بھی امریکی ڈالر پر نظر آرہے ہیں۔ انٹر بینک میں آج ڈالر مزید سستا…

مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری

فائل:فوٹو لاہور:احتساب عدالت لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے معاملے میں تحریکِ انصاف کے رہنما مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے کے مطابق مونس الہٰی پراسیکیوشن کے الزامات میں عدالت میں پیش ہونے…

شیخ رشید احمد کیخلاف درج مقدمات سے متعلق فریقین کو نوٹس جاری

فائل:فوٹو راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کیخلاف درج مقدمات سے متعلق ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتہ میں تفصیلات طلب کرلی ہیں۔سابق وزیرداخلہ نے کہا کہ میاں نواز شریف بولنا شروع ہو گیا ہے۔ اب…

برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سر پیٹرک سینڈرزکی پاکستان آمد

فائل:فوٹو اسلام آباد:برطانیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سر پیٹرک سینڈرز 3 روز کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق جنرل سینڈرز دیگر مصروفیات کے ساتھ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کریں گے۔ برطانوی ہائی کمیشن کے…

نگران وزیراعظم اور وزراء کے اثاثوں کی ظاہر کردہ مالیت نے سب کو چکرا دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: نگران وزیراعظم اور وزراء کے اثاثوں کی ظاہر کردہ مالیت نے سب کو چکرا دیا، کاکڑ کا 10 تولے سونا 80 ہزار؟ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے مطابق ان کے پاس 20 ایکڑ وراثتی زرعی زمین 80 لاکھ روپے کی ہے۔ نگران وزیراعظم…

پاکستان میں نئی الیکٹرک کارمتعارف کرادی گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان میں نئی الیکٹرک کارمتعارف کرادی گئی،2 ماڈلزمیں دستیاب ہے تاہم متوسط طبقہ زیادہ قیمت ہونے کی وجہ سے یہ گاڑی شاید نہ خرید سکے۔ اس حوالےسے نجی ٹی وی سما نیوز کی رپورٹ میں ایم جی پاکستان کی طرف سے نئی الیکٹرک…

سپریم کورٹ کےہرفیصلے پرعمل کرنالازم ہے،فیض آباد دھرنا کیس حکم نامہ

فوٹو: فائل اسلام آباد:سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کا تحریری حکم جاری کردیا، حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ فیض آباد دھرنا فیصلے کے تناظر میں کسی کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا نہ ہی پُر تشدد احتجاج پر احتساب ہوا، نتیجتاً قوم کو9مئی کے…

عالمی برادری غزہ میں ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کا نوٹس لے،دفترخارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ کاکہناہے کہ پاکستان اسرائیل کی غزہ میں ہسپتالوں پر حملوں کی مذمت کرتا ہے، عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ غزہ میں ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کا نوٹس لے۔ اسرائیلی جنگی جرائم پر انصاف…

بشریٰ بی بی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔بشری بی بی کی استدعا پر عدالت نے بار کونسلز کو نوٹسز جاری کردیے۔ چیئرمین پی ٹی آئی سے تنہائی میں…

چیئرمین پی ٹی آئی کو اتنے ووٹ پڑیں گے جس کی کوئی حد نہیں ہوگی، پرویز الہٰی

فائل:فوٹو لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کیساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو اتنے ووٹ پڑیں گے جس کی کوئی حد نہیں ہوگی کمرہ عدالت میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز…