ممکنہ آئینی ترمیم کا مسودہ عام کرنے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممکنہ آئینی ترمیم کا مسودہ عام کرنے اور عوامی رائے لینے کا حکم دینے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز…