جب تک کرپٹ لوگوں کو سزائیں نہیں ملتیں کرپشن ختم نہیں ہوگی ،علی امین گنڈاپور

فائل:فوٹو پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ نیب کا ادارہ کرپشن کو پرموٹ کررہا ہے نیب استعمال ہورہا ہے اور جب ادارے استعمال ہوں گے تو کیا ہوگا؟ کرپشن بڑھے گی۔ جب تک کرپٹ لوگوں کو سزائیں نہیں ملتی کرپشن ختم نہیں…

ارشد شریف قتل کیس، پاکستان اور کینیا کے درمیان ایم ایل اے کا معاہدہ تیار

فائل:فوٹو اسلام آباد: سینئر صحافی ارشد شریف قتل سے متعلق کیس میں پاکستان اور کینیا کے درمیان ایم ایل اے کا معاہدہ تیار ہوگیا۔ ارشد شریف قتل سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بنچ نے کی۔…

فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد کر دی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلوں پر…

پی ٹی آئی نے ڈی چوک احتجاج کے دوران 200 مسنگ پرسنز کی فہرست تیار کر لی،بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو راولپنڈی:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ڈی چوک سے لاپتا 200 افراد کی فہرست تیار ہے، یہ رپورٹ عمران خان کو دیں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا…

باباوانگا کی شام کی تباہی، تیسری جنگِ عظیم کی پیشگوئیاں سچ ثابت نے قریب

فائل:فوٹو بلغاریہ کی نابینا خاتون باباوانگا کی جانب سے کی گئی پیش گوئیوں میں کہا گیا ہے کہ جیسے ہی شام تباہ ہو گا مغرب اور مشرق کے درمیان ایک عظیم جنگ ہو گی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز شام سے سامنے آنے والی خبروں کے بعد…

بشار الاسد کے اقتدار کا دھڑن تختہ کرنے والے ابو محمد الجولانی حیران کن صلاحیتوں کے مالک

فائل:فوٹو دمشق:شام میں صرف 4 دنوں میں حلب سے حماة، پھر حمص اور پھر دارالحکومت دمشق میں اپنی فتح کے جھنڈے گاڑ کر بشار الاسد کی 24 سالہ اقتدار کا دھڑن تختہ کرنے والے ابو محمد الجولانی حیران کن صلاحیتوں کے مالک ہیں۔ ابو محمد الجولانی کی…

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج، سابق چیف جسٹس پر جرمانہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج کر دی۔سپریم کورٹ نے سابق چیف جسٹس پاکستان جواد ایس خواجہ پر 20 ہزار روپے جرمانہ بھی کر دیا۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم…

عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کاالیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل،رکنیت بحال

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے ریگولر بنچ نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا 21 نومبر کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کر دیا اور سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس…

شامی صدر بشار الاسد کو خاندان سمیت روس میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پناہ مل گئی

فائل:فوٹو روس: غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق روس نے سابق شامی صدر بشار الاسد اور ان کے خاندان کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پناہ دے دی ہے۔ روسی میڈیا نے بھی کریملن ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق شامی صدر بشار الاسد اور ان کا…

بدعنوانی کسی بھی ملک کی معیشت اور سماجی ڈھانچے کے لیے ایک گھناوٴنا چیلنج ہے، وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بدعنوانی گھناوٴنا چیلنج، عوام کرپشن کے خاتمے میں حکومت کا ساتھ دیں۔ نوجوان نسل کرپشن کے خاتمے اور شفاف نظام کے قیام میں کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے۔بدعنوانی کے خلاف عالمی کوششوں کو…