بھارت میں کسانوں کی تحریک ایک بار پھر متحرک ، "دہلی چلو” مارچ کا دوبارہ آغاز

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارت میں کسانوں کی تحریک ایک بار پھر متحرک ہو گئی، پنجاب اور ہریانہ میں "دہلی چلو" مارچ کا دوبارہ آغاز ہو گیا۔کسان رہنما سرون سنگھ پانڈھر کا کہنا ہے کہ مودی سرکار کسانوں کے جائز مطالبات کو نظرانداز کر رہی ہے ہم نے…

پنجاب کی اپنی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی کوششوں سے قومی ایئر لائن کو یورپ میں فلائٹ آپریشن کی اجازت ملی۔ پنجاب کی اپنی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز کا بیان۔ مریم نواز نے…

بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے ہم ڈٹے رہیں گے،مسرت جمشید چیمہ

فائل:فوٹو لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے ہم ڈٹے رہیں گے، اپنا حق لے کر رہیں گے۔ لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ…

۔9 مئی مقدمات،جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی قیادت کو گناہ گار قرار دیدیا

فائل:فوٹو لاہور: 9 مئی کے مختلف مقدمات میں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے تحریک انصاف قیادت کو گناہ گار قرار دیدیا۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی کے مختلف مقدمات کی سماعت ہوئی، اے ٹی سی کے جج ارشد جاوید نے مقدمات پر…

آزاد کشمیر میں شٹرڈاون،پہیہ جام ہڑتال غیرمعینہ مدت تک جاری رکھنے کااعلان

فوٹو: فائل مظفرآباد : آزاد کشمیر میں شٹرڈاون،پہیہ جام ہڑتال غیرمعینہ مدت تک جاری رکھنے کااعلان کردیا گیاہے، جمعہ کو بھی آزاد کشمیرہڑتال اور احتجاج کا سلسلہ جاری رہا۔ آزاد کشمیر کی حکومت نے یکم نومبر 2024 کو صدارتی ریفرنس ’پیس فل…

8فروری عام انتخابات دھاندلی سمیت قاضی فائزعیسیٰ دورکے ڈمپ کیسز سماعت کےلئے مقرر

فوٹو:فائل اسلام آباد : سپریم کورٹ میں 8فروری عام انتخابات دھاندلی سمیت قاضی فائزعیسیٰ دورکے ڈمپ کیسز سماعت کےلئے مقررکردیئے گئے،عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف درخواستوں کی سماعت کی جائے گی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات…

جے یو آئی کا پی ٹی آئی سے پہلے اسلام آباد مارچ کا اعلان،8 دسمبر کی ڈیڈ لائن دے دی

فوٹو: فائل اسلام آباد : حکومت اورجے یو آئی کے درمیان معاملات کی تاخیر کے بعد صورت حال میں تبدیلی، جے یو آئی کا پی ٹی آئی سے پہلے اسلام آباد مارچ کا اعلان،8 دسمبر کی ڈیڈ لائن دے دی گئی۔ جمعیت علماء اسلام سیکرٹری جنرل جے یو آئی مولانا…

۔190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس ، بشریٰ بی بی کو آئندہ سماعت پر گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

فائل:فوٹو راولپنڈی: احتساب عدالت نے 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آئندہ سماعت پر گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی…

میں بھاگنے والی عورت نہیں، بشریٰ بی بی

فائل:فوٹو چارسدہ :بانی تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ میں بھاگنے والی عورت نہیں، مجھے ڈی چوک میں اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا۔ چارسدہ میں بشریٰ بی بی اسلام آباد دھرنے میں جاں بحق ہونے والے تاج الدین کے گھر گئیں جہاں انہوں نے…

میجر شبیر شریف شہیدکا 53 واں یومِ شہادت آج منایا جا رہا ہے،جی او سی لاہور کی شہید کی قبر پر سلامی

فائل:فوٹو لاہور :شہید میجر شبیر شریف (نشانِ حیدر) کا 53 واں یومِ شہادت آج انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں انہیں خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جی او…