مریم نواز اور آصفہ کے ‘اباجی’ کیخلاف ٹویٹس،پی ٹی آئی نے ری ٹویٹ کر دئیے
اسلام آباد(ویب ڈیسک)مریم نواز اور آصفہ بھٹو کو ملتان کے جلسہ میں اکٹھا دیکھ کر تحریک انصاف والوں نے دونوں کو ماضی یاد دلانے کیلئے ان کے ایک دوسرے کے اباجان کے بارے میں کئے گے ٹویٹس ری ٹویٹ کردیئے.
سوشل میڈیا پر آصفہ بھٹو کی جانب سے سابق!-->!-->!-->…