منہ اور چہرہ ڈھانپ لیں،سعودی عرب میں آگاہی مہم
ریاض(شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب کی وزارت صحت نے کورونا وبا کے دنوں میں عوام الناس کے تحفظ اور ان کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے کئی آگاہی مہم اور پروگرام شروع کیے ہیں۔
سعودی وزارت صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آپ کے چہرے پر آنکھوں کا!-->!-->!-->…