صندل خٹک اور حریم شاہ کیخلاف مبشر لقمان کی درخواست مسترد
فوٹو:اسماء ڈیجیٹللاہور( ویب ڈیسک) ٹک ٹاک اسٹارزحریم شاہ اور صندل خٹک کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست لاہورکی سیشن کورٹ نے مسترد کردی۔
دونوں کے خلاف یہ درخواست جنوری2020 میں اینکر پرسن مبشرلقمان کی جانب سے دائرکی گئی تھی جس میں!-->!-->!-->…