امریکہ نے بگرام ائر بیس خالی کردیا، افغان کمانڈر بھی بے خبر رہے
فوٹو: روئٹرز
کابل(ویب ڈیسک)امریکہ نے رات کی تاریکی بگرام ہوائی اڈہ خالی کیا اور چلے گئے جاتے ہوئے نئے افغان کمانڈر کو بھی نہیں بتایا جس کی وجہ سے ان کے جانے کے بعد لوٹ مار ہوتی رہی۔
بین الاقوامی خبررساں ادارے رائٹر کے مطابق امریکی!-->!-->!-->!-->!-->…