وادی نیلم کار حادثہ ،دریا سے4لاشیں نکالی گئیں، 2کی تلاش جاری
وادی نیلم( زمینی حقائق ڈاٹ کام)آزاد کشمیر سیر کیلئے آنے والی نارووال کی فیملی کو حادثہ، گاڑی حادثہ کے بعد دریائے نیلم میں جا گری جس کے نتیجہ میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جب کہ ا2 کو بچا لیاگیاہے۔
حادثہ کا شکار ہونے والے خاندان کے!-->!-->!-->…