بابراعظم اور عبداللہ شفیق نے پریکٹس میچ میں سنچریاں بنا ڈالیں
ڈربی(ویب ڈیسک)انگلینڈ میں موجود پاکستان ٹیم نے انٹر اسکواڈ پریکٹس میچ کھیلا جس میں کپتان بابراعظم نے سنچری بنا کر حریف ٹیم کو اپنی فارم اور فٹنس کا پیغام دیا، عبداللہ شفیق نے بھی سنچری بنا ڈالی۔
ڈربی میں پاکستان ٹیم کا انٹرا اسکواڈ میچ!-->!-->!-->…