پاکستان میں فیس بک مونیٹائز یشن کب اور کیسے ہوگی؟
فوٹو : فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک) فیس بک پاکستان میں مونیٹائز کیوں نہیں ہو رہی یہ سوال سوشل میڈیا صارفین اکثر کرتے نظر آتے ہیں لیکن اس کی وجہ صرف فیس بک انتظامیہ نہیں بلکہ حکومت کی طرف سے قانون سازی نہ ہونا بھی مونیٹائز یشن میں رکاوٹ!-->!-->!-->…