پاکستان نے بھارت کیخلاف میچ کا ٹاس جیت لیا، پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ
فوٹو : سوشل میڈیا
دبئی : پاکستان نے بھارت کیخلاف میچ کا ٹاس جیت لیا، پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، آج ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 2025 کے چھٹا میچ پاکستان اور روایتی حریف بھارت کے درمیان دبئی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔
دونوں ٹیموں…