پی ٹی آئی کی رہنما 72سالہ شیریں مزاری رہائی کے بعد چوتھی مرتبہ پھر گرفتار

فائل:فوٹو راولپنڈی: پی ٹی آئی کی رہنما 72سالہ شیریں مزاری رہائی کے بعد چوتھی مرتبہ پھر گرفتار کرلی گئیں، شیریں مزاری کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا۔پنجاب پولیس نے رہا ہوتے ہی دوسرے کیس میں پکڑ لیا۔ سابق وفاقی وزیر دو بار پنجاب…

آڈیو لیکس پر قائم کمیشن نے تحقیقات شروع کردیں ،کارروائی پبلک کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: آڈیو لیکس پر قائم جوڈیشل انکوائری کمیشن نے لیک شدہ آڈیو کی تحقیقات شروع کرتے ہوئے تمام آڈیوز کے ٹرانسکرپٹ، ملوث تمام افراد کے کوائف طلب کرتے ہوئے کارروائی پبلک کرنے کا اعلان کر دیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ ہم پر…

سگریٹ انڈسٹری پر ٹیکس اضافہ سے 200 ارب روپے ٹیکس وصول ہونے کاامکان

فائل:فوٹو اسلام آباد: سگریٹ انڈسٹری پر حالیہ ٹیکسوں میں اضافے سے حکومت کو رواں سال تقریباً 200 ارب روپے ٹیکس وصول ہونے کاامکان ہے ۔ گزشتہ مالی سال میں تمباکو کی صنعت سے 148 ارب روپے کا ریکارڈ ٹیکس وصول کیا گیا تھا، پاکستان میں تمباکو نوشی…

جے یو آئی کے سینئر رہنما کی قیادت میں وفد کی عمران خان سے ملاقات

فوٹو: فائل لاہور: جے یو آئی کے سینئر رہنما کی قیادت میں وفد کی عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے ،جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے اعلیٰ سطح کےوفد نے مولانا خان محمد شیرانی کی سربراہی میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات ک۔ زمان پارک لاہور…

جنرل عاصم منیرنے بشری بی بی کے شواہد دکھائے نہ انھیں مستعفی پر مجبور کیا، عمران خان

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے برطانوی اخبار کے مضمون کو غلط قرار دیا ہے اور کہا جنرل عاصم منیرنے بشری بی بی کے شواہد دکھائے نہ انھیں مستعفی پر مجبور کیا، عمران خان کی وضاحت آگئی۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے ٹوئٹر…

جسٹس فائز عیسیٰ کمیشن کے پاس آڈیو ٹیپ کرنے والوں کی تحقیقات کا اختیار ہو گا، رانا ثنااللہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیر داخلہ نے کہا جسٹس فائز عیسیٰ کمیشن کے پاس آڈیو ٹیپ کرنے والوں کی تحقیقات کا اختیار ہو گا، رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کمیشن تحقیقات کرسکےگا کہ آڈیوز کون ٹیپ اور لیک کرتا ہے. نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو…

ملک میں نئی فوجی عدالتیں نہیں بنائی جا رہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

فوٹو : فائل سیالکوٹ: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے ملک میں نئی فوجی عدالتیں نہیں بنائی جا رہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا کہ ملک میں پہلے سے قانون بھی موجود ہے اور اور عدالتیں موجود بھی انہی میں مقدمات چلیں گے۔…

چین کے بعد ترکی،سعودیہ کا بھی مقبوضہ کشمیر میں اجلاس کا بائیکاٹ متوقع

فوٹو : شٹر اسٹاک ڈاٹ کام سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی میزبانی میں جی 20 سیاحتی گروپ کا اجلاس گھٹائی میں پڑ گیا، چین کے بعد ترکی،سعودیہ کا بھی مقبوضہ کشمیر میں اجلاس کا بائیکاٹ متوقع ، رکن ممالک کی جانب سے ابھی تک شمولیت کی رجسٹریشن…

9مئی کے ذمہ داروں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی شروع کردی، آرمی چیف

فوٹو : آئی ایس پی آر راولپنڈی : آرمی چیف جنرل عاصم منیر باجوہ نے کہا ہے سانحہ 9مئی کے ذمہ داروں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی شروع کردی، آرمی چیف نے کہا ملوث منصوبہ سازوں، اکسانے والوں، حوصلہ افزائی کرنے والوں اور مجرموں کے خلاف مقدمے…

محب الرحمان محسودپسماندہ علاقے وادی میدان سے پہلے پی ایچ ڈی اسکالر

فوٹو : فائل  لدھا: محب الرحمان محسودپسماندہ علاقے وادی میدان سے پہلے پی ایچ ڈی اسکالر بن گئے، انھوں نے سوشل سائنسس میں پی ایچ ڈی اسکالر کے تھیسز کا کامیابی سے دفاع کیا.  جنوبی وزیرستان اپر کی مردم خیز مٹی سے تعلق رکھنے والے تحصیل لدھا کے…