کنپٹی پر بندوق رکھ کر پارٹی چھڑوا رہے ہیں،عمران خان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان کاکہناہے کہ کنپٹی پر بندوق رکھ کر پارٹی چھڑوا رہے ہیں۔ اس طرح کبھی پارٹیاں ختم نہیں ہوتیں۔ احتساب عدالت میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر پیشی کے موقع پر کمرہ…

ہالی ووڈ کے سینئر اداکار رے اسٹیونسن انتقال کر گئے

فائل:فوٹو اٹلی: ہالی ووڈ کے سینئر اداکار رے اسٹیونسن 58 برس کی عمر میں چل بسے۔اسٹیونسن کی موت کس وجہ سے ہوئی اس حوالے سے تاحال کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مشہور بھارتی فلم ’آر آر آر‘ میں ویلن گورنر…

عمران خان کی دہشت گردی کے 8 مقدمات میں ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان کی دہشت گردی کے 8 مقدمات میں ضمانت میں توسیع ہوگئی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی سمیت دہشت گردی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں…

شیریں مزاری کی گرفتاری ،آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کیس میں نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آبادہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کی گرفتاری کے معاملے پر آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کیس میں نوٹس جاری کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری کے…

القادر ٹرسٹ کیس ، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت منظور ، نیب کو گرفتاری سے روک دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو گرفتاری سے روک دیا۔جبکہ انہیں پانچ پانچ لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے ۔…

بظاہر مارشل لا جیسی صورت حال ہے اور ملک آرمی چیف چلا رہا ہے،عمران خان

فائل:فوٹو اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ تشدد کا راستہ وہ اختیار کرتے ہیں جو الیکشن سے خوف زدہ ہوں۔ میں فوج پر تنقید اس طرح کرتا ہوں جیسے بچوں پر تنقید کرتا ہوں جس کا مقصد اصلاح کرنا ہوتا ہے۔ بظاہر مارشل لا جیسی…

سابق وزیر اعظم عمران خان 7 مقدمات میں ضمانت کیلئے آج عدالت پیش ہوں گے

فوٹو : فائل اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان 7 مقدمات میں ضمانت کیلئے آج عدالت پیش ہوں گے، اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت چئیرمین تحریک انصاف کی درخواستوں کی سماعت کرے گی. انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات عمران خان کی 7…

پاکستان میں پہلی مرتبہ فضائی ٹیکسی کی سروس متعارف، آن لائن بُکنگ ہوگی

فوٹو : عمران اسلم کراچی: پاکستان میں پہلی مرتبہ فضائی ٹیکسی کی سروس متعارف، آن لائن بُکنگ ہوگی، تمام تیاریاں مکمل ہیں ائر ٹیکسی آئندہ 2 ہفتوں تک عوامی سروس کیلئے دستیاب ہو گی. نجی ٹی وی آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق نجی کمپنی اسکائی ونگز…

آرمی چیف کا 25 مئی کو یوم تکریم شہدا پاکستان منانے کااعلان

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی: آرمی چیف کا 25 مئی کو یوم تکریم شہدا پاکستان منانے کااعلان،یہ اعلان انھوں نے جی ایچ کیو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں شہداء اور…

9مئی واقعات میں ملوث افراد کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے، قومی اسمبلی

فوٹو: فائل اسلام آباد: 9مئی واقعات میں ملوث افراد کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے، قومی اسمبلی میں قرارداد منظور کرلی گئی، قرارداد میں آرمی ایکٹ 1956، انسداد دہشت گردی ایکٹ اور مجموعہ ضابطہ فوجداری کے تحت کارروائی کرنے کا کہا…