بجلی کی قیمتوں میں 1روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

فائل:فوٹو اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 1روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی ابتدائی منظوری دے دی۔ بجلی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رواں سال جون سے ستمبر تک ہوگا۔ بجلی کی قیمتوں میں سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کا درخواست پر سماعت…

پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا جائزہ لیا جارہا ہے، خواجہ آصف

فائل:فوٹو وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا عسکری و سرکاری تنصیبات پر حملہ عمران خان کا آخری حربہ تھا اس کے گھناوٴنے عزائم تھے جو دشمن کے ہو سکتے ہیں عمران خان نے فوج کو اپنا حریف سمجھ لیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو…

پی ٹی آئی ویمن ونگ کاجی ایچ کیوحملے میں کردار سامنے آگیا،آڈیولیک

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی ایم این اے کنول شوذب مرزا کا جی ایچ کیو پر حملے میں کردار سامنے آگیا۔پی ٹی آئی خواتین رہنماوٴں کی جی ایچ کیو حملے سے متعلق آڈیو کال لیک ہوگئی جس میں ڈپٹی سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی خواتین ونگ فرخندہ سے ایم…

سیب کھائیں اور بڑھاپے کو دور بھگائیں 

فائل:فوٹو میساچوسیٹس: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سیب اور سیاہ توت میں موجود ایک جزو بڑھاپے میں نحیف ہونے کے امکانات کو کم کر دیتا ہے۔جس کا مطلب ہے کہ بڑھاپے میں کمزوری سے بچنے کے لیے غذائی لائحہ عمل میں کوئرسیٹِن سے بھرپور غذاوٴں…

مائیکرو سافٹ کا نیا فون لِنک فیچر آئی فون صارفین پر سائبر حملوں کاموجب

فائل:فوٹو لندن: ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیاگیاہے کہ وِنڈوز 11 میں متعارف کرایا گیا مائیکرو سافٹ کا نیا فون لِنک فیچر آئی فون صارفین پر سائبر حملوں کا سبب بن سکتا ہے۔ اینڈرائیڈ صارفین کافی عرصے سے فون لِنک فیچر کا استعمال کر رہے ہیں اور…

پریس کانفرنس کرنے تک وہ آپ کو چھوڑیں گے نہیں، اسد عمر کو رہائی دیتے جج کے ریمارکس

فوٹو : فائل اسلام آباد: پریس کانفرنس کرنے تک وہ آپ کو چھوڑیں گے نہیں، اسد عمر کو رہائی دیتے جج کے ریمارکس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد عمر کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد…

بھارتی اداکارہ ویبھاوی اپا دھیائے ٹریفک حادثے میں چل بسیں

فائل:فوٹو ممبئی: بھارتی ٹی وی اور فلموں کی معروف اداکارہ ویبھاوی اپا دھیائے ٹریفک حادثے میں چل بسیں۔ ان کی آخری رسومات ممبئی میں ادا کردی گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ٹی وی سیریل ’ سارہ بھائی ورسز سارہ بھائی‘ میں اداکاری سے شہرت…

حلیمہ سلطان کو کینز فلم فیسٹیول میں غیرمناسب لباس پر شدید تنقید کاسامنا

فوٹو:انٹرنیٹ پیرس: شہرہ آفاق ترک ویب سیریز ’ارطغرل‘ کی ہیروئن حلیمہ سلطان (اسرا بلجیک) کو کینز فلم فیسٹیول میں بولڈ لباس پہننے پر تنقید کا سامنا ہے۔ ترک اداکارہ اسرا بلجیک نے انسٹاگرام پر فیسٹیول میں شرکت کرنے کی اپنی چند تصاویر شیئر کی…

امریکا کا پاکستان میں تیل اور گیس کی تنصیبات پرحملوں پر اظہار افسوس

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستانی تیل و گیس کی تنصیبات پر دہشت گرد حملے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں صورتحال کو مانیٹر کر رہا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان…

ہزارہ موٹروے پر ایبٹ آباد اور شیروان روڈ انٹر چینج بنانے کی منظوری

فوٹو : فائل  اسلام آباد: سی ڈی ڈبلیو پی نے 249 ارب روپے مالیت کے 15 منصوبوں کی منظوری دیدی ،ایبٹ آباد اور شیروان روڈ کو ملانے کیلیے ہزارہ موٹر ے پر اینٹر چینج بنانے کی منظوری دی گئی.  وزیرمنصوبہ احسن اقبال کی زیرصدارت سینٹرل ڈویلپمنٹ…