لوگوں کو جیل میں مرنے کے لیے نہیں چھوڑ سکتے،لاہور ہائی کورٹ

فائل:فوٹو لاہور:لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ ایک کیس سے شہری رہا ہوتا ہے تو دوسرے میں گرفتار کرلیتے ہیں۔ یہ کیا ہو رہا ہے، قانون کو کیوں فالو نہیں کیا جارہا لوگوں کو جیل میں مرنے کے…

رواں برس عازمین حج پر کون سا سامان ہمراہ لانے پر پابندی ہوگی

فائل:فوٹو ریاض: سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے آنے والے فرزندان توحید پر اپنے ہمراہ پلاسٹک کی بوتلیں، بغیر پیکنگ کے کھلا ہوا اور کپڑوں میں لپٹا ہوا سامان لانے پر پابندی ہوگی۔ سعودی…

پارٹی چھوڑنے کا صلہ، جمشید چیمہ، مسرت چیمہ کی رہائی، شاہ محمود بدستور گرفتار

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: پارٹی چھوڑنے کا صلہ، جمشید چیمہ، مسرت چیمہ کی رہائی، شاہ محمود بدستور گرفتار، ملیکہ بخاری سمیت سب عدالتی حکم پر رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار ہوئے تھے، شاہ محمود قریشی پارٹی نہ چھوڑنے پر رہائی سے محروم ہیں. مسرت…

9مئی واقعات کے بہانے ریاست پی ٹی آئی خاتمےکی کوشش کر رہی ہے، عمران خان

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے 9مئی واقعات کے بہانے ریاست پی ٹی آئی خاتمےکی کوشش کر رہی ہے، عمران خان نے کہا کہ آتشزدگی واقعات کی تحریک انصاف نے مذمت کی۔ عمران خان نے ٹوئٹر پر بیان میں لکھا کہ پچھلے سال 25 مئی…

ملیکہ بخاری نے پارٹی چھوڑ دی،مسرت جمشید چیمہ بھی پی ٹی آئی چھوڑ نے پر آمادہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری نے پارٹی چھوڑ دی،مسرت جمشید چیمہ بھی پی ٹی آئی چھوڑ نے پر آمادہ ، پریس کانفرنس تیار، نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی تیاری کرلی گئی ، کچھ دیر بعد اعلان متوقع ہے۔…

عمران خان، بشری بی بی سمیت 80 سے زائد پی ٹی آئی ارکان نو فلائی لسٹ میں شامل

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی ائی عمران خان، بشری بی بی سمیت 80 سے زائد پی ٹی آئی ارکان نو فلائی لسٹ میں شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان اور انکی اہلیہ بشری بی بی سمیت سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری، اسد عمر، اسد…

تحریک انصاف کے صدر پرویز الہٰی کی گرفتار ی کیلئے پولیس انکی رہائش گاہ پہنچ گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الہٰی کی گرفتار ی کیلئے پولیس انکی رہائش گاہ پہنچ گئی تاہم گلبرگ لاہور کے گھر میں وہ موجود نہیں ہیں.  پرویزالہیٰ کے خلاف اختیارات کا ناجائز استعمال ، ترقیاتی فنڈز میں خورد برد اور…

کورکمانڈرہاوس پر مبینہ حملے میں ملوث 16 ملزمان فوج کے حوالے

فوٹو: فائل اسلام آباد: کورکمانڈرہاوس پر مبینہ حملے میں ملوث 16 ملزمان فوج کے حوالے ،لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مبینہ طور پر ملوث ایم پی اے سمیت 16 ملزمان کوفوجی عدالت میں ٹرائل کیلئے فوج کے حوالے کرنے کا حکم دیا۔ انسداد دہشتگر…

بھارتی کرکٹ بورڈ پاکستان کے ساتھ کھیلنے کے موقف سے مکر گیا

فوٹو: فائل لاہور: بھارتی کرکٹ بورڈ پاکستان کے ساتھ کھیلنے کے موقف سے مکر گیا، پی سی بی کی طرف پاکستان کےہائبرڈ ماڈل کو ماننے والی خبروں کی تردید آگئی ہے۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا نے کہا گیاہے کہ بی سی سی آئی ہائبرڈ ماڈل پر کھیلنے کےلیے…

آئین میں کہاں لکھا ہے کہ نگران حکومت کا دورانیہ بڑھایا جاسکتا ہے؟ جسٹس اعجازالاحسن

فائل:فوٹو اسلام آباد: پنجاب میں انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دئیے کہ آئینی طور پر کیسے ممکن ہے کہ منتخب حکومت چھ ماہ اور نگراں حکومت چار سال رہے، الیکشن کمیشن ہوا…