آئی سی سی کی کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کیلئے کوششیں تیز
فوٹو: انٹرنیٹ
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کیلئے کوششیں تیز کر دی ہیں۔آئی سی سی کاکہناہے کہ کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کر کے انڈین مارکیٹ سے بڑی کمائی کر سکتی ہے۔
آئی سی سی کے چیئرمین گریگ بارکلے کا کہنا…