ریاست کے پاس آرڈرز کو”ڈیفیٹ“ دینے کے ایک سو ایک رستے ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ ریاست کے پاس آرڈرز کو”ڈیفیٹ“ defeat دینے کے ایک سو ایک رستے ہیں۔یہ سب کچھ کرکے دنیا کو کیا دیکھا رہے ہیں۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری…

ویمنزکرکٹ ٹورنامنٹ پاکستان کپ کا کل سے کراچی میں ہو آغاز ہو گا

فوٹو: نیٹ فائل کراچی: ویمنزکرکٹ ٹورنامنٹ پاکستان کپ کا کل سے کراچی میں ہو آغاز ہو گا، پاکستان کپ 13 میچز پر مشتمل ہوگا، جو 2 مرحلوں میں کھیلا جائے گا ٹورنامنٹ میں 4 ٹیمیں راؤنڈ رابن لیگ کی بنیاد پر ٹی ٹوئنٹی کھیلیں گی جبکہ 3 ٹیمیں ون ڈے…

برطانیہ جانے کے خواہشمندحضرات کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

فائل:فوٹو برطانیہ نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے ہنر مندوں کے لیے امیگریشن کے دروازے کھول دئیے ۔ امیگریشن میں پہلی مرتبہ 226 کیٹیگریز کو شامل کیا گیا ہے، تمام کیٹیگریز کے لیے برطانیہ میں کم ازکم اجرت میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔…

وزیراعظم اور ایرانی صدر نے بارڈر مارکیٹ سمیت 100 میگاواٹ گبد،پولان بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کا افتتاح…

پشین:وزیرِاعظم محمد شہباز شریف پاکستان ایران سرحد کے دورے کیلئے تحصیل مند پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے دونوں ممالک کے مابین تجارت کے فروغ کیلئے بارڈر مارکیٹ سمیت دونوں سربراہان نے 100 میگاواٹ گبد-پولان بجلی…

حق دو گوادر کو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمٰن ضمانت پر رہا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ”حق دو گوادر کو“ تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمٰن کو ضمانت پر رہا کر دیا۔عدالت نے تین لاکھ روپے کے دو ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔رہائی پر امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاہ محمود قریشی کی رہائی کا حکم دے دیا،شہریار آفریدی کی اہلیہ بھی رہا

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی رہائی کا حکم دے دیا۔جبکہ عدالت نے شہریار آفریدی کی اہلیہ کو رہا کرنے کے احکامات بھی جاری کردئیے ہیں ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے…

عمران خان اور بشریٰ بی بی نیب راولپنڈی میں آج طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی احتساب بیورو راولپنڈی نے برٹش نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاوٴنڈ سکینڈل میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آج طلب کر لیا۔نیب کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں کہا گیا کہ عمران…

 آرمی ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی تفتیش فوج کے حوالے کرنے کی تیاری

فائل:فوٹو  راولپنڈی: پولیس نے آرمی ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی تفتیش فوج کے حوالے کرنے کی تیاری کرلی۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں جی ایچ کیو پر حملہ کرنے کا مقدمہ آرمی ایکٹ کے تحت چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے مقدمے میں گرفتار ملزمان کو بھی…

شیریں مزاری، ملیکہ بخاری اور علی محمد خان دوبارہ گرفتار

فوٹو: فائل اسلام آباد: شیریں مزاری، ملیکہ بخاری اور علی محمد خان دوبارہ گرفتار، تینوں کو آج ہی جیلوں سے رہائی ملی تھی تاہم تینوں کو دوبارہ گرفتار کرلیاگیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور آج جیلوں سے…

ٹتھ لیس پی ٹی آئی پلان

مقصود منتظر جنگل میں ہر طرف شیر کیخلاف نعرے بازی ہورہی ہے ۔ جنگل کے مکینوں نے ہاتھی کے کہنے پر معذول بادشاہ کیخلاف ایکا کیا ہوا ہے اور ہر جانور شیر کو کڑی سے کڑی سزا دینے کی تجویز دے رہا ہے۔معذولی کے بعد شیر اپنے کچھار میں تنہا ہے۔ آس…