جناح ہاوٴس پر شر پسندوں کے حملے کی مزید تفصیلات مناظر عام پر آگئیں، یاسمین راشد سمیت دیگر قائدین کے…

فائل:فوٹو اسلام آباد: لاہور میں 9مئی کو جناح ہاوٴس پر شر پسندوں کے حملے کی ہوشربا اہم تفصیلات سامنے آگئیں جس میں تحریک انصاف کی رہنماء ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر قائدین کا نام بھی شامل ہے۔ ان شر پسندوں نے ملک کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جو…

فواد چوہدری 16 گھنٹے تک اسلام آباد ہائی کورٹ میں موجود رہے

فوٹو : اسکرین گریب اسلام آباد: فواد چوہدری 16 گھنٹے تک اسلام آباد ہائی کورٹ میں موجود رہے،ہائی کورٹ کی طرف سے گرفتاری سے کل تک روکنے کے حکم کے باوجود پولیس عدالت کے باہرموجود رہی۔ فواد چوہدری نے باہر آنے کی کوشش کی پھر واپس عدالت چلے…

9مئی واقعات کے ملزمان کو وزیراعظم بھی کہیں تو نہیں چھوڑنا چایئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں 9 مئی واقعات میں ملوث ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کافیصلہ کیاگیا، شہبازشریف نے کہا 9مئی واقعات کے ملزمان کو وزیراعظم بھی کہیں تو نہیں چھوڑنا چایئے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر…

اداکارہ ایشل فیاض کا آفیشل فیس بک پیج ہیک، نازیبا ویڈیوز وائرل

فائل:فوٹو لاہور: ہیکرز نے پاکستانی اداکارہ ایشل فیاض کا آفیشل فیس بک پیج ہیک کر کے نامناسب ویڈیوز شیئر کر دیں۔اداکارہ نے بتایا کہ اس پیج پر ان کا کوئی اختیار نہیں ہے اور متعدد کوششوں کے باوجود وہ پیج دوبارہ حاصل نہیں کر پارہیں۔ اداکارہ…

کانز فلم فیسٹیول کی تقریبات کا تمام رعنائیوں کے ساتھ آغاز

فائل:فوٹو پیرس: فرانس میں 76ویں کانز فلم فیسٹیول کی تقریبات کا تمام رعنائیوں کے ساتھ آغاز ہو گیا ۔رنگا رنگ تقریب میں بالی وڈ سے کے ستاروں کی شرکت بھی متوقع ہے ۔ فلم فیسٹیول میں شرکت کیلئے دنیا بھر سے ستاروں کی بڑی تعداد فرانس پہنچ گئی ہے،…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا فواد چوہدری کی رہائی کا حکم،پولیس کی دوبارہ گرفتارکرنے کی کوشش

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری کی رہائی کا حکم دے دیا۔فواد چوہدری رہائی کے بعد باہر جانے کیلئے گاڑی کے پاس پہنچے تو پولیس نے انہیں دوبارہ گرفتار کرنے کی کوشش کی، انہوں نے اپنے سامنے…

وزٹ ویزا پر سعودی عرب جانے والے افراد کے حج کرنے کی نئی پالیسی کا اعلان

فائل:فوٹو مکہ مکرمہ: وزٹ ویزا پر سعودی عرب جانے والے افراد کے حج کرنے کی نئی پالیسی کا اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق حج کی اجازت نہیں ہوگی۔سعودی وزارت حج و عمرہ نے واضح کیاہے کہ وزٹ ویزا پرآنے والے ضوابط کی خلاف ورزی سے گریز کریں۔ سماجی…

قومی اسمبلی نے توہین پارلیمنٹ بل 2023 منظور کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی نے توہین پارلیمنٹ بل 2023 منظور کرلیا۔بل کے تحت مجلس شوری (پارلیمنٹ) یا اس کی کسی کمیٹی کی تحقیر یا کسی ایوان یا رکن کا استحقاق مجروح کرنے پر سزا ہوگی۔ اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا…

نو مئی کے یوم سیاہ اور15 مئی کے عوامی احتجاج میں فرق پوری دنیا نے دیکھ لیا ،مریم نواز

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے شاہراہ دستور پر احتجاج میں آنے والے کارکنوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاہے کہ 9 مئی کے یوم سیاہ اور15 مئی کے عوامی احتجاج میں…

شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز اڈیالہ جیل سے باہر نکلتے ہی دوبارہ گرفتار

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر رہائی پانے والی تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز اڈیالہ جیل سے باہر نکلتے ہی دوبارہ گرفتار کر لی گئیں، پولیس نے دونوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا. عدالت نے سینیٹر…