انتخابات کیس ،الیکشن کمیشن کا موقف تھا وسائل دیں انتخابات کروا دیں گے لیکن اب اس نے پنڈورا باکس کھول…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پنجاب انتخابات کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دئیے کہ جس انداز میں سیاسی قوتیں کام کر رہی ہیں یہ درست نہیں۔ فیصلہ حتمی ہوجائے پھر عمل درآمد کرائیں…