وفاقی بجٹ اور تین سالہ بجٹ اسٹریٹجی پیپر کا ابتدائی مسودہ تیار آئی ایم ایف سےمشاورت شروع

فائل: فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ اور تین سالہ بجٹ اسٹریٹجی پیپر کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا اور بجٹ بارے آئی ایم ایف کے ساتھ مشاورت شروع کردی۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ٹیم کے ساتھ مشاورت کا…

وزیراعظم کا جلاوٴ گھیراوٴ میں ملوث تمام افراد کی 72 گھنٹوں میں گرفتاری کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران جلاوٴ گھیراوٴ میں ملوث تمام افراد کی 72 گھنٹوں میں گرفتاری کا حکم دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر ایک ٹویٹ میں وزیراعظم…

سیکنڈز میں روایتی پین سے ڈیجیٹل قلم میں تبدیل ہونے والا ڈیجیٹل پن تیار

فوٹو لندن: جدید دنیا میں ہم کاغذ پر کم لکھتے ہیں اور کمپیوٹر پر زیادہ تحریر کررہے ہیں۔ اسی تناظر میں نْووا نامی قلم بنایا گیا ہے جو ایک جانب عام روایتی پین ہے تو دوسری جانب اس سے لکھی تحریر فوری طور پر ڈیجیٹل تصویر یا ٹیکسٹ میں تبدیل ہوکر…

بے چینی ختم کرنے کاطریقہ دریافت

فائل:فوٹو لندن: سائنس دانوں نے دماغ میں موجود ’بے چینی کے جین‘ کو قدرتی طریقے سے بند کرنے کا طریقہ دریافت کرلیا ہے۔ یہ کامیابی سائنس دانوں کو بے چینی کے مسائل کے حوالے سے نئے علاج وضع کرنے میں مدد دے گی۔ سائنس دانوں کاکہناہے کہ نفسیاتی…

اسرائیل کی ریاستی دہشتگردی ، پانچویں روز بھی غزہ کے مختلف مقامات پر بمباری، 35 فلسطینی شہید

فائل:فوٹو مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچویں روز بھی غزہ کے مختلف مقامات پر بمباری کی۔ پانچ روز سے جاری اسرائیلی بمباری میں اب تک 6 بچوں سمیت 35 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مقبوضہ…

عمران خان غیر شرعی نکاح کیس کی درخواست ناقابل سماعت قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان غیر شرعی نکاح کیس کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔عدالت نے کہا کہ عدت میں نکاح کے کیس کی درخواست عدالت کے دائرہ اختیار سے باہر ہے۔ اسلام آباد کی…

وزیراعظم کی کور کمانڈر ہاوٴس لاہور آمد، عسکری قیادت سے ملاقات، اظہار یکجہتی

فائل:فوٹو لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف کور کمانڈر ہاوٴس لاہور پہنچ گئے، جہاں انہوں نے عسکری قیادت سے ملاقات اور اظہار یکجہتی کیا۔وزیراعظم نے کہاکہ جلاوٴ، گھیراوٴ اور پولیس فورس پر پتھراوٴ کرنے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری…

جنوبی وزیرستان لوئر کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق

فائل:فوٹو اسلام آباد: جنوبی وزیرستان لوئر کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔وائرس کی شناخت پاکستان کے موثر پولیو نگرانی نظام کو نمایاں کرتی ہے۔ وزیرصحت عبدالقادر پٹیل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رواں سال جنوبی وزیرستان…

ہوبٹ فلموں سے متاثر بہنوں نے جادوئی قصبہ بنالیا

فائل:فوٹو بوسنیا ہرزیگووینیا: بچپن میں لارڈ آف دی رنگز اور ہوبٹ فلموں سے متاثر ہوکر اپنی یادوں کو تازہ کرنے کے لیے بوسنیا کی ایک سرسبز پہاڑی پر ایک گاوٴں نما قصبہ تعمیر کیا ہے۔ یہاں اجنبی دنیا کے پتھریلے گھر دیکھے جاسکتے ہیں جو طلسم کدے کا…

نیب ترمیمی آرڈیننس کے بعد نیب کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

فائل:فوٹو کراچی: نیب ترمیمی آرڈیننس کے بعد نیب کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔ کون سے کیسز نیب کے پاس رہیں گے کون سے دوسرے اداروں کو منتقل ہوں گے؟ نیب نے ریویو کمیٹی تشکیل دے دی۔سندھ ہائیکورٹ نے چار ہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس نعمت اللہ…