خدشہ ہے کہ ہائیکورٹ سے نکلتے ہی مجھے دوبارہ گرفتار کر لیں گے،عمران خان

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف نے عمران خان نے کمرہ عدالت میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو میں خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انہیں پھر سے گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ صحافی نے عمران خان سے سوال کیا کہ سنا ہے آپ کی ڈیل ہوگئی ہے؟ ڈیل کے سوال…

عمرا ن خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں 2 ہفتے کیلئے ضمانت منظور کرلی گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: عمرا ن خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں 2 ہفتے کیلئے ضمانت منظور کرلی گئی اسلام آباد ہائی کورٹ کے خصوصی ڈویژن بینچ نے سماعت کی، سماعت میں نماز جمعہ کا وقفہ کے بعد ضمانت منظور کی گئی۔ اس سے قبل چیف جسٹس اسلام آباد…

ایشیا کے ممالک میں چین کی ترقی اور جدیدیت کے بارے تاثرات

بیجنگ: چین کے سرکاری ٹیلی ویژن نیٹ ورک نے پاکستان سمیت ایشیا پیسیفک ممالک کے بارے میں ایک خصوصی رپورٹ نشر کی ہے جس میں چین کے بارے میں لوگوں کے تاثرات اور اس سے ان کی زندگیوں میں آنے والی تبدیلیاں شامل ہیں۔ اس میں تیز رفتار ریل، مشترکہ…

سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا، فوری رہائی کا حکم

فائل:فوٹو  اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا، فوری رہائی کا حکم ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا بھی حکم دیا ، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ایک گھنٹے میں عدالت پیش کرنے کا حکم  پر عدالت پیش کیا گیا۔  سپریم…

عمران خان کی گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر کردی گئی۔جس میں موقت اختیار کیاگیا ہے کہ عمران خان کی حفاظت یقینی بنانے کا حکم دیا جائے۔ سپریم کورٹ میں عمران خان کی…

آئی ایم ایف کاعمران خان کی گرفتاری پر بیان دینے سے گریز

فائل:فوٹو اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف )نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری پر بیان دینے سے انکار کرتے ہوئے پاکستان سے قرض کی واپسی کے مربوط طریقہ کار پر اعتماد اور معاشی پالیسی پر عملدرآمد کی یقین…

عمران خان سے نیب انوسٹی گیشن ٹیم نے پوچھ گچھ شروع کردی

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان سے نیب انوسٹی گیشن ٹیم نے پوچھ گچھ شروع کردی، چئیرمین تحریک انصاف کوالقادر یونیورسٹی کیس نیب نے شامل تفتیش کرلیا ہے. ابتدائی طور پر نیب کی کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم نے عمران خان کو سوالنامہ دے…

اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور نوجوان سیاستدان راگھو چڈھا کی رواں ہفتے منگنی متوقع

فائل:فوٹو ممبئی:بھارتی خوبرو اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور نوجوان سیاستدان راگھو چڈھا رواں ہفتے منگنی کر لیں گے۔جبکہ دونوں رواں سال کے آخر میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ خوبرو اداکارہ…

ترکیہ میں عام انتخابات سے قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ

فائل:فوٹو  انقرہ: ترکیہ میں عام انتخابات سے چند روز قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فی صد تک اضافہ کر دیا گیا۔ترکیہ میں عام انتخابات 14 مئی کو ہوں گے۔ ترک صدر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین کے ویلفیئرشیئرمیں…

نیب نے عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی گرفتاری کی اجازت مانگ لی

فوٹو: فائل اسلام آباد (آئی این پی) نیب نے عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی گرفتاری کی اجازت مانگ لی ہے، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی بیوی اور پی ٹی آئی کے رہنما زلفی بخاری کی گرفتاری کی بھی اجازت مانگ لی۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان…