نیب نے عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی گرفتاری کی اجازت مانگ لی

56 / 100

فوٹو: فائل

اسلام آباد (آئی این پی) نیب نے عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی گرفتاری کی اجازت مانگ لی ہے، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی بیوی اور پی ٹی آئی کے رہنما زلفی بخاری کی گرفتاری کی بھی اجازت مانگ لی۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں نیب عدالت پیش کیا گیا جہاں نیب پراسیکیوٹر نے عدالت سے استدعا کی ہے.

پراسیکیوٹر کی طرف سے کہا گیا ہے کہ بشری بی بی اور زلفی بخاری کو بھی گرفتار کرنے کی اجازت دی جائے تاکہ القادر ٹرسٹ کیس میں تحقیقات کی جاسکیں.

Comments are closed.