پنجاب، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کی منظوری

فائل:فوٹو اسلام آباد: پنجاب، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی،یہ منظوری وفاقی کابینہ کے اجلاس میں دی گئی ہے ملک میں امن وامان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے پاک فوج کی تعیناتی کی منظوری دی گئی.  سابق…

عمران خان کا احتساب عدالت سے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، توشہ خانہ میں فرد جرم عائد

فائل:فوٹو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو احتساب عدالت کے سامنے پیش کردیا گیا ہے، جہاں جج محمد بشیر نے وکلا کے دلائل، عمران خان کا احتساب عدالت سے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، توشہ خانہ میں فرد جرم عائد عمران خان کا بیان اور نیب…

اسد عمر، شاہ محمود قریشی، علی زیدی، قاسم سوری کی اہلیہ سمیت متعدد رہنما گرفتار

فوٹو: فائل اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر، شاہ محمود قریشی، علی زیدی، قاسم سوری کی اہلیہ سمیت متعدد رہنما گرفتار دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری، اسد عمر کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار کیا گیا.…

ہم معاملات کو سدھارنا چاہتے ہیں لیکن حکومت معاملات کو خراب کرنا چاہتی ہے،شاہ محمود قریشی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کاکہناہے کہ سرکاری اہلکار جلتی پر تیل کا کام کررہے ہیں۔ ہم معاملات کو سدھارنا چاہتے ہیں مگر حکومت معاملات کوخراب کرناچاہتی ہے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف…

وزیراعظم شہبازشریف، اہلیہ نصرت شہباز اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں بےگناہ قرار

فوٹو : فائل لاہور: وزیراعظم شہبازشریف، اہلیہ نصرت شہباز اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں بےگناہ قرار، نیب وزیراعظم شہبازشریف اور ان کے خاندان کو منی لانڈرنگ کیس میں معصوم اور بے گناہ قرار دے دیا۔ لاہور کی احتساب عدالت نے شہبازشریف اور…

عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کا احتجاج ،جلاوٴ گھیراوٴ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی احتجاج و جلاوٴ گھیراوٴ کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہا۔مشتعل مظاہرین نے پولیس سے جھڑپوں کے دوران میٹرو اسٹیشن کو آگ لگا دی۔ ختم نبوت اسٹیشن کمیٹی چوک و…

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کرلیا

فائل:فوٹو لاہور: تحریک انصاف کے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کرلیا۔جس کے بعد پنجاب پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔ اینٹی کرپشن کے ایڈیشنل ڈائریکٹر نے ٹیم کے ہمراہ عمر سرفراز چیمہ کو ان کے گھر سے گرفتار کیا۔ سابق…

عمران خان احتساب عدالت پیش،نیب نے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو احتساب عدالت کے سامنے پیش کردیا گیا ہے، نیب نے عمران خان کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی۔ سابق وزیراعظم کو القادر یونیورسٹی کیس میں گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ…

عمران خان کی گرفتاری قانونی تھی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے مہر تصدیق ثبت کر دی

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری قانونی تھی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے مہر تصدیق ثبت کر دی، عدالت کی ڈائری برانچ کے شیشے توڑ کر گرفتاری پر عدالت نے سخت ریمارکس دیئے فیصلہ محفوظ کیا اور بعد میں گرفتاری کو قانونی قرار…

رینجرز نے ہائی کورٹ کے احاطے سے شیشے توڑ کر عمران خان کو گرفتار کرلیا

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد :قومی احتساب بیورو  کے کیس میں رینجرز نے ہائی کورٹ کے احاطے سے شیشے توڑ کر عمران خان کو گرفتار کرلیا۔ بعد میں انہیں سخت سیکورٹی میں نیب راولپنڈی میں پیش کیا گیا۔ عمران خان مختلف کیسز میں ضمانت حاصل کرنے کیلیے…