حج آپریشن کاآغاز21مئی سے ہوگاپہلی پروازکراچی اور اسلام آباد سے سعودی عرب روانہ ہوگی

فائل:فوٹو  اسلام آباد: عازمین حج کی پہلی پرواز 21 مئی کو کراچی اور اسلام آباد سے سعودی عرب کے لیے روانہ ہوگی جبکہ 17 مئی سے معاونین کی پہلی ٹیم روانہ ہوگی۔وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمودکاکہناہے کہ رواں سال حج میں مشکلات کا…

رانا جی نے انٹرنیٹ بحال نہ کیا تو ساری ویڈیوز بحال کر دوں گی، حریم شاہ کی دھمکی

فائل: فوٹو لاہور: ٹک ٹاکر حریم شاہ نے وزیرِداخلہ رانا ثنا اللہ کو انٹرنیٹ بحال نہ کرنے پر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر رانا جی نے انٹرنیٹ بحال نہ کیا تو ساری ویڈیوز بحال کر دوں گی حریم شاہ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل پر ٹوئٹ کی ہے جس میں…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان

فائل:فوٹو اسلام آباد: اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز کی گئی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ آج کیا جائے گا۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 سے 10 روپے فی لٹر تک کمی کی…

واٹس ایپ پیغامات ایڈٹ کرنے کی سہولت پرکام کا آغاز 

فائل: فوٹو  سان فرانسسكو: واٹس ایپ نے 15 منٹ کے اندر اندر بھیجے جانے والےپیغام کو ایڈٹ کرنے کی سہولت پرکام شروع کردیاہے۔ یوں تو اب بھی ٹیلی گرام اپنے بہترین فیچرز کی بدولت واٹس ایپ سے آگے ہیں، اب اسی نقشِ قدم پر چلتے ہوئے واٹس ایپ نے…

غذا کو خوب چباکر کھائیں اور ذیابیطس کو خود سے دو ربھگائیں

فائل: فوٹو نیویارک: ماہرین صحت نے واضح کیا ہے کہ غذا کو خوب چباکر کھانے سے خود ذیابیطس کے مریضوں کے خون میں شکر کی سطح کم ہوسکتی ہے۔ ماہرین صحت نے ذیابیطس کے مریضوں کو تجویز دی ہے کہ وہ نہ صرف اپنے دانتوں کا خیال رکھیں بلکہ غذا کو خوب…

ترکیہ میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل جاری

فوٹو انقرہ: ترکیہ میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل شروع ہو چکا، مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہونے والا پولنگ کا…

ملائیشیا میں22 سالہ نوجوان نے 48 سالہ سابق ٹیچر سے شادی کرلی

فوٹو کوالا لمپور: ملائیشیا میں22 سالہ طالبعلم نے 48 سالہ اپنی سابق  ٹیچرکو جیون ساتھی بنا لیا۔ ملائیشیا میں اس وقت ایک نوجوان سے اپنی استانی کی شادی کی خبریں وائرل ہورہی ہیں جن کے درمیان کم ازکم 26 سال کا فرق ہے۔ محمد دانیال احمد علی نے…

ایشیاکپ،تین ملکی کرکٹ سیریز کی ممکنہ ٹیموں کے پتے ابھی شو نہیں کروں گا، نجم سیٹھی 

فوٹو  لاہور: ایشین کرکٹ کونسل  کی جانب سے ایشیاکپ کے حوالے سے حتمی فیصلہ کل سنایا جائےگا۔نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ تین ملکی کرکٹ سیریز کی ممکنہ ٹیموں کے پتے ابھی شو نہیں کروں گا۔ غیرملکی میڈیا کو انٹرویوز میں نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ایشیا کپ…

الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات پرعمل نہ ہو سکا

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات پرعمل نہ ہو سکا، آج 14 مئی ہے لیکن پنجاب میں انتخابات دور دور تک دکھائی نہیں دے رہے۔حکمران جماعتوں کا کہنا ہے کہ ملکی بقاء اسی میں ہے کہ مل کراس بحران سے نمٹا جائے اور معاملات کو…

جی ایچ کیو راولپنڈی پر حملہ آور ہونے والوں کی تصاویر جاری کردی گئیں

فوٹو اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) راولپنڈی پر حملہ آور ہونے والوں کی تصاویر جاری کردی گئی ہیں۔ نو مئی کے روز عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنان نے جی ایچ کیو گیٹ پر توڑ…