ہزاروں کارکن عمران خان کے وژن کیساتھ کھڑے ہیں، پی ٹی آئی سعودی عرب
ریاض(شاہ جہاں شیرازی) پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کے ہزاروں کارکن وزیراعظم عمران خان کے وژن کے ساتھ کھڑے ہیں، معیشت کی بہتری حکومتی کوششوں کا نتیجہ ہے.
سعودی دارالحکومت ریاض میں جدہ اور ریاض ریجن کے سابقہ عہدیداروں نے پریس کانفرنس کی!-->!-->!-->…