ایس ایچ او شنکیاری نے لڑائی ٹال دی، فریقین میں صلح

مانسہرہ (شکیل تنولی سے ) تھانہ شنکیاری میں نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او یاسر خان نے چارج سنبھالتے ہی دو گروپوں کے درمیان صلح کروا کر بڑے تصادم اور خون ریزی سے بچا لیا. تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گاڑی کے لین دین کے معاملے میں دو

پاکستان افغانستان میں منتخب کو ہی تسلیم کرے گا، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے طالبان کو کہہ رہے ہیں کہ طاقت کے زور پر کابل فتح نہ کریں، نہیں چاہتے کہ پھر دوبارہ لاکھوں افغان مہاجرین پاکستان میں آجائیں. نیویارک ٹائمز کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ اگر طالبان نے

چین کا سیاسی جماعتی نظام، تعاون اور مشاورت عنوان سے وائٹ پیپرجاری

بیجنگ (شِنہوا) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ(سی پی سی) جمہوری نگرانی کے عمل میں پارٹی سے وابستگی نہ رکھنے والی دیگرسیاسی جماعتوں اورعوام کی حمایت کرتی ہے۔ ریاستی کونسل کے دفتراطلاعات نے"چین کے سیاسی جماعتی نظام: تعاون اور مشاورت" کے عنوان سے

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کا انسانی حقوق پر وائٹ پیپرجاری

بیجنگ (شِنہوا) چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کے انسانی حقوق کے احترام اورتحفظ کے طریقہ کار سے متعلق ایک وائٹ پیپر جاری کیاہے۔ 2021 میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے قیام کے ایک سو سال مکمل ہوگئے

ٹمبر مافیا کو بیرن گلی کے جنگلات تباہ نہیں کرنے دینگے، سردار واجد

فوٹو :فائل ایبٹ آباد (شکیل تنولی) تحریک انصاف بیرن گلی کے سرگرم رکن اور نوجوان رہنما سردار واجد نے ٹمبر مافیا کو خبردار کیا ھے کہ بیرن گلی کے جنگلات سے غیر قانونی کٹائی، سمگلنگ اور جنگلات کی تباہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی.

پڑہنہ، 32 سال گزر گئے سائنس ٹیچرز تعینات نہ ہو سکے

تناول(زمینی حقائق ڈاٹ کام) گورنمنٹ بوائز ہائی سکول پڑہنہ کو 1988 میں اپ گریڈ کر کے ہائر سکینڈری سکول کا درجہ دیا گیا لیکن آج تک سکول ہذا میں انٹرمیڈیٹ کلاسز کے لیے سائنس ٹیچرز کی پوسٹیں منظور نہیں ہو سکیں. وزیر تعلیم کے پی کے کو سب اچھا

ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو ہرا کر پی ایس ایل ٹائٹل جیت لیا

فوٹو: پی ایس ایل ابوظہبی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 47 رنز سے شکست دے کر پاکستان سپرلیگ کے چھٹے ایڈیشن کا ٹائٹل جیت لیا. ابوظہبی میں کھیلے گئے فائنل میچ میں ملتان سلطانز نے پاکستان سپرلیگ کے کسی بھی فائنل میچ