سعودی عرب میں بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کی تقریب
					
ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئی.
تقریب میں شرکاء نے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی سیاسی اور عوامی خدمات کے حوالے سے خراج عقیدت پیش!-->!-->!-->…