عثمان کاکڑ کی ملک و جمہوریت کیلئے خدمات یاد رکھی جائیں گی
					
ریاض :رپورٹ --- شاہ جہاں شیرازی
پختون خواہ ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر سنیٹر عثمان کاکڑ کی شہادت پر عوامی نیشنل پارٹی سعودی عرب نے دلی صدمے اور گہر ے غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کی موت کو ملک میں جمہوریت، قانون کی بالادستی، انسانی حقوق!-->!-->!-->…