بلاول کی وزیراعظم سے انوکھی فرمائش، آئی ایس آئی فون ٹیپ کرے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر فوج کو سیاستدانوں کے فون ٹیپ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ آئی ایس آئی کے زریعے شاہ محمود قریشی کا فون ٹیپ کرائیں۔
قومی اسمبلی!-->!-->!-->…