قرض و معیشت کا تناسب بہتر، سود ادائیگیوں میں 850 ارب روپےبچت ہوئی، وزارت خزانہ

فوٹو : فائل اسلام آباد ( راحیل نواز سواتی) وزارتِ خزانہ نے کہا ہے کہ قومی قرضوں کے حجم کو معیشت کے تناسب سے قابو میں رکھا گیا ہے اور قرضوں کی ریفنانسنگ کے خطرات کم کر کے عوام کے اربوں روپے سود کی ادائیگیوں سے بچائے گئے ہیں. پاکستان میں…

پاکستان کا ایشیا کپ سے ریفری ہٹانے کے مطالبہ پر بائیکاٹ جگ ہنسائی کا باعث بنے گا

فوٹو : فائل محبوب الرحمان تنولی اسلام آباد : پاکستان کرکٹ بورڈ کا ایشیا کپ سے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ بطور احتجاج کی حد تک تو درست سہی لیکن پاکستان کا ایشیا کپ سے ریفری ہٹانے کے مطالبہ پر بائیکاٹ جگ ہنسائی کا باعث…

40ممالک کی فوج اورایک اسرائیل

ڈاکٹر منصورنورانی  ہم کبھی سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ ایک دن ایسا بھی آئے گا کہ اسرائیل اتنا طاقتور اور مضبوط ہوجائے گا کہ وہ تمام عرب اسلامی ممالک کی سرزمین پر جہاں چاہے حملہ کردے گا اور کوئی اسے اسی انداز میں جواب بھی نہیں دے پائے گا۔…

ایمان مزاری ایڈووکیٹ کے خلاف لائسنس منسوخی کا ریفرنس دائر

فوٹو : فائل اسلام آباد:انسانی حقوق کی سرگرم رکن  ایمان مزاری ایڈووکیٹ کے خلاف لائسنس منسوخی کا ریفرنس دائر کردیا گیا ہے۔  اسلام آباد بار کونسل میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری کے خلاف لائسنس منسوخی کا ریفرنس دائر کیا گیا ہے۔ یہ ریفرنس ایڈووکیٹ…

عوامی تنقید پر ججز کی بیواؤں کی تاحیات سکیورٹی واپس،ججز کومرنے تک سکیورٹی ملے گی

فوٹو : فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عوامی تنقید پر ججز کی بیواؤں کی تاحیات سکیورٹی واپس،ججز کومرنے تک سکیورٹی ملے گی، سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ریٹائرڈ ججز کو تاحیات سیکیورٹی صدارتی آرڈر کے تحت حاصل ہے تاہم ان کی بیواؤں کو یہ سہولت نہیں دی…

اسلام آباد ہائیکورٹ کاپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے چیئرمین کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

فوٹو : فائل اسلام آباد :اسلام آباد ہائیکورٹ کاپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے چیئرمین کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔  عدالت نے چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست منظور کر لی۔  اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ چیئرمین…

اسرائیلی حملے کا نشانہ بننے والے عرب ملک قطر کی آبادی صرف 31 لاکھ ہے

فوٹو : فائل  اسلام آباد :  اسرائیلی حملے کا نشانہ بننے والے عرب ملک قطر کی آبادی صرف 31 لاکھ ہے، لیکن اس کی سب سے بڑی طاقت اس کی مستحکم معیشت ہے۔ گلف نیوز کے مطابق قطر کے 2025 کے بجٹ میں 197 ارب قطری ریال آمدنی اور 210.2 ارب ریال اخراجات…

پاک بھارت شیک ہینڈ تنازعہ کی بنیاد میچ ریفری بنے،اینڈی کرافٹ کا اصل جرم کیاہے؟

فوٹو : فائل اسلام آباد : پاک بھارت شیک ہینڈ تنازعہ کی بنیاد میچ ریفری بنے،اینڈی کرافٹ کا اصل جرم کیاہے؟ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جانے والا میچ جہاں کرکٹ شائقین کی بھرپور توجہ کا مرکز رہا، وہیں سب سے زیادہ بحث کا موضوع…

شہباز شریف کا امیر قطر سے اظہار یکجہتی، اسرائیلی حملے کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے عرب اسلامک سربراہی اجلاس کے موقع پر امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات میں 9 ستمبر کو دوحہ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ یہ کارروائی قطر کی خودمختاری اور…