کپتان سلمان آغا کی مارکیٹنگ کرنے والوں کومایوسی ، پی سی بی کی وضاحت آگئی
فوٹو : سوشل میڈیا
لاہور (اسپورٹس ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی کے کپتان سلمان آغا کی مارکیٹنگ کرنے والوں کومایوسی ، پی سی بی کی وضاحت آگئی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے کپتان کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔…