پشاور کےسی ٹی ڈی پولیس اسٹیشن میں بارودی مواد پھٹنے سے ایک اہلکار شہید، 2 زخمی

فوٹو : سوشل میڈیا  پشاور: خیبرپختونخوا کے صوبائی ہیڈکوارٹرپشاور میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے پولیس اسٹیشن کے اندر بارودی مواد پھٹنے سے ایک اہلکار شہید جبکہ دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا پولیس اسٹیشن…

پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ کو 4 وکٹوں سے ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی

فوٹو : پی سی بی لاہور : پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ کو 4 وکٹوں سے ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی، بابر اعظم پلیئر آف دی میچ جبکہ فہیم اشرف کو پلیئر آف دی سیریز قرار دیا گیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان…

پاکستان نے دوسرے ٹی20 میچ میں جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا

فوٹو : کرک انفو لاہور : پاکستان نے دوسرے ٹی20 میچ میں جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا، صائم ایوب کی دھواں دھار ففٹی، بابراعظم ٹی ٹوئنٹی میں دنیا میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے. لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جنوبی افریقا نے…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حکومت نے ایک بار پھر اضافہ کر دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حکومت نے ایک بار پھر اضافہ کر دیا ،وزارت خزانہ کی جانب سے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2…

آسٹریلیا نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

فوٹو : کرک انفو  میلبرن: بھارت اور آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں آسٹریلیا نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارت کی پوری ٹیم 18.4 اوورز میں 125 رنز پر ڈھیر ہوگئی صرف دو کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل ہو سکے جب باقی بیٹرز…

ٹرمپ نےپاکستان کو 7طیاروں کے بیان سے خوش کیا،10 سالہ دفاعی معاہدہ بھارت کے ساتھ کرلیا

فوٹو : سوشل میڈیا واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نےپاکستان کو 7طیاروں کے بیان سے خوش کیا،10 سالہ دفاعی معاہدہ بھارت کے ساتھ کرلیا، اس معاہدہ کی امریکی وزیردفاع کی طرف سے تصدیق کی گئی ہے۔امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے جمعہ کے روز تصدیق کی ہے کہ…

پاکستان کو افغان طالبان سے 6 نومبر کے مذاکرات میں مثبت نتائج کی امید ہے، ترجمان دفترِ خارجہ

فوٹو : مسکرین شاٹ اسلام آباد: دفترِ خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان کو امید ہے کہ 6 نومبر کو افغان طالبان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے اگلے دور سے مثبت نتائج حاصل ہوں گے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں طاہر اندرابی نے بتایا کہ…

وزیراعظم آزاد کشمیر کو استعفیٰ کی ڈیڈ لائن دینے والی حکمران جماعتیں اپنا امیدوار نہ لاسکیں

فوٹو : فائل مظفرآباد : وزیراعظم آزاد کشمیر کو استعفیٰ کی ڈیڈ لائن دینے والی حکمران جماعتیں اپنا امیدوار نہ لاسکیں ، تمام تر دعووں کے باوجود سیاسی بحران شدید ہونےلگا، ایک ہفتہ اسی کشمکش میں گزر گیاہے۔ آزاد کشمیر کے وزیراعظم انوارالحق نے…

زین قریشی کےوارنٹ گرفتاری جاری،عرس میں جارہےہیں عدالت پیش نہیں ہوتے، عدالت

فوٹو : فائل اسلام آباد : اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے دوران سماعت ریمارکس دیئے ہیں کہ زین قریشی کےوارنٹ گرفتاری جاری،عرس میں جارہےہیں عدالت پیش نہیں ہوتے، عدالت سنگجانی جلسہ کیسز کی سماعت کررہی تھی۔ سنگجانی جلسہ کیس…

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج لاہور میں ہوگا،کپتان ریڈار پر آگیا

فوٹو : سوشل میڈیا لاہور :  پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج لاہور میں ہوگا،کپتان ریڈار پر آگیا، پہلا میچ ہارنے اور ناقص کپتانی اور بیٹنگ کی وجہ سے سلمان علی آغاز کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے اخراج کا مطالبہ زور پکڑ گیا۔…