پاکستان اور افغانستان نے جنگ بندی قائم رکھنے پر اتفاق کر لیا ہے، ترکیہ وزارت خارجہ
فوٹو : فائل
استنبول : پاکستان اور افغانستان نے جنگ بندی قائم رکھنے پر اتفاق کر لیا ہے، ترکیہ وزارت خارجہ کی طرف سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے، دونوں ممالک نے استنبول میں 6 نومبر سے امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے اور اس موقع تک جنگ بندی قائم…