بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے حوالے سے آج بڑا فیصلہ آنے کی توقع

فوٹو : فائل اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے حوالے سے آج بڑا فیصلہ آنے کی توقع، اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت وکلاء کی عدم موجودگی کے باعث بغیر کسی کاروائی کے آج تک ملتوی کی گئی تھی. بانی پی ٹی آئی اور…

مولانافضل الرحمان جے یوآئی کےامیرمنتخب، تحریک انصاف کوجلسوں کی اجازت کامطالبہ کردیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ صوبے کے وزیراعلیٰ کا بیان ملک کےلیے ٹھیک نہیں، یہ بچپنے اور ناتجربہ کاری کا اظہار ہے

مارخورفائنل میں ہمت ہارگئے، پینتھرز نے چیمپئنزون ڈے کپ اپنے نام کرلیا

فوٹو: سوشل میڈیا فیصل آباد: مارخورفائنل میں ہمت ہارگئے، پینتھرز نے چیمپئنزون ڈے کپ اپنے نام کرلیا، مارخورز نے پہلے بیٹنگ کی لیکن پوری ٹیم 122 رنز پر ڈھیر ہوگئی فائنل میچ کے مین آف دی میچ ساجد خان رہے۔ قومی ایونٹ کا فائنل میچ بھی فیصل…

وفاقی حکومت کا 5 وزارتیں ضم ایک کو ختم کے فیصلے پر عمل کرنے کا اعلان

فوٹو:فائل اسلام آباد: وفاقی حکومت کا 5 وزارتیں ضم ایک کو ختم کے فیصلے پر عمل کرنے کا اعلان،وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے حکومت نے 6 وفاقی وزارتوں سے متعلق پہلے فیصلہ کرلیا تھا اب عمل درآمد کرنا ہے۔ محمد اورنگزیب نے میڈیا سے…

پی ٹی آئی رہنماوں سیمابیہ طاہر، ایم پی اے تنویر اسلم سمیت متعدد کارکنوں کا جسمانی ریمانڈ

فوٹو:فائل راولپنڈی: پی ٹی آئی رہنماوں سیمابیہ طاہر، ایم پی اے تنویر اسلم سمیت متعدد کارکنوں کا جسمانی ریمانڈ، ایک روزہ ریمانڈ کے بعد آج راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا جائے گا. گزشتہ روز درج کئے گئے 5 مختلف مقدمات میں…

اداروں کو پیغام دیتا ہوں سیاسی فیصلے سیاستدانوں کو کرنے دیں، بیچ میں نہ آئیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

فوٹو:فائل پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے اداروں کو پیغام دیتا ہوں سیاسی فیصلے سیاستدانوں کو کرنے دیں، بیچ میں نہ آئیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ دیکھیں آگے کیا ہوتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ باضابطہ طور پر…

تحریک انصاف کے مظاہرین منتشر، 100 کارکن گرفتار، گنڈا پور پنجاب میں احتجاج کے بعد واپس

فوٹو: اسکرین شاٹ راولپنڈی: تحریک انصاف کے مظاہرین منتشر، 100 کارکن گرفتار، گنڈا پور پنجاب میں احتجاج کے بعد واپس چلے گئے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور نے کہا بانی پی ٹی آئی نے 7 بجے تک احتجاج کا کہا تھا اس لئے اب واپس جارہے…

وزیراعظم شہباز شریف اور جوبائیڈن کے درمیان ملاقات، رہنماوٴں کا نیک خواہشات کا اظہار

فائل:فوٹو نیویارک: وزیرِاعظم شہباز شریف اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں رہنماوٴں نے ایک دوسرے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف نے گزشتہ شب امریکی…

پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں،پنڈی کے مختلف علاقے میدان جنگ بنے رہے

فائل:فوٹو راولپنڈی: احتجاج کے لیے آنے والے پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں،پنڈی کے مختلف علاقے میدان جنگ بنے رہے، پولیس کی شیلنگ کے جواب میں مظاہرین کا پتھراو ہوتا رہا.  پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے راولپنڈی میں کمیٹی چوک پر…

شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،6 افراد ہلاک

فائل:فوٹو شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کا چارٹرڈ ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق ہیلی کاپٹر پر 3 غیرملکی پائلٹس سمیت 14 مسافر سوار تھے۔ تینوں غیرملکی پائلٹس کا تعلق روس سے…