سوات کے علاقے چارباغ میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ، سرغنہ سمیت 2 خوارجی ہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی :سوات کے علاقے چارباغ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں سرغنہ سمیت 2 خوارجی مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 4 اور 5 اکتوبر کی درمیانی شب ڈسٹرکٹ سوات کے علاقے چار باغ میں انٹیل جنس بیسڈ…

ڈی چوک پر بارود کے سائے میں عمران خان کی سالگرہ کا جشن، کیک کٹتے رہے

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: ڈی چوک پر بارود کے سائے میں عمران خان کی سالگرہ کا جشن، کیک کٹتے رہے، اسلام آباد کے ڈی چوک میں ایک طرف پولیس کی شیلنگ کا سلسلہ جاری رہا دوسری جانب مظاہرین نے اپنے کپتان کی سالگرہ کے کیک کاٹے. رات 12 بجتے ہی…

پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں احتجاج جاری رکھنے، پنجاب بھر میں بھی احتجاج کا اعلان

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں احتجاج جاری رکھنے، پنجاب بھر میں بھی احتجاج کا اعلان، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے براہمہ بہتر موڑ پر پڑاو ڈال دیا،پارٹی ذرائع کے مطابق صبح وفاقی دارالحکومت کی جانب…

تحریک انصاف کا آج لاہورمیں احتجاج، مینارپاکستان کے اطراف کنیٹرزدیواریں بن گئیں

فوٹو: سوشل میڈیا لاہور: تحریک انصاف کا آج لاہورمیں احتجاج، مینارپاکستان کے اطراف کنیٹرزدیواریں بن گئیں، شہرکی اہم شاہرائیں بند کی جارہی ہیں جب کہ پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ راولپنڈی اسلام آباد میں پاکستان…

پی ٹی آئی احتجاج،پولیس سے جھڑپیں، شیلنگ متعدد گرفتار،گنڈاپور تاحال اسلام آباد نہ پہنچ سکے

فوٹو: فائل اسلام آباد: پی ٹی آئی احتجاج،پولیس سے جھڑپیں، شیلنگ متعدد گرفتار،گنڈاپور تاحال اسلام آباد نہ پہنچ سکے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ ڈی چوک ہر صورت پہنچیں گے اور پشاور ہائی کورٹ نے انھیں 25 اکتوبر تک کسی مقدمہ…

وزیراعظم شہبازشریف سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات،کے پی صورتحال پرغور

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات،کے پی صورتحال پرغورکیا گیا،ذرائع کے مطابق غیر معمولی ملاقات میں کئی معاملات زیر بحث آئے۔ ذرائع کا کہنا ہے ملاقات میں پی ٹی آئی کا احتجاج اور وزیر…

فوج نےرات 12 بجے اسلام آباد کا کنٹرول سنبھال لیا، مختلف علاقوں میں گشت

فوٹو: اسکرین شاٹ  اسلام آباد: فوج نےرات 12 بجے اسلام آباد کا کنٹرول سنبھال لیا، مختلف علاقوں میں گشت جاری ہے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق پاک فوج 5 اکتوبر 2024رات 12 بجے سے 17 اکتوبر 2024تک اسلام آباد کا کنٹرول…

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر ایس سی او سمٹ میں شرکت کے لئے پاکستان آئیں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان آئیں گے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے کہا گیا کہ بھارت پاکستان میں ہونیوالے شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او ) کے اجلاس میں شرکت…

ہم ایٹمی قوت ہیں، اسرائیل پاکستان پر حملہ نہیں کر سکتا، خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم ایٹمی قوت ہیں، اسرائیل پاکستان پر حملہ نہیں کر سکتا۔اسرائیل کا ایجنڈا بانی پی ٹی آئی پورا کررہے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اسرائیل پاکستان کے ساتھ…

جو لوگ احتجاج کا سوچ رہے ہیں وہ اپنے اقدام پر غور کریں،محسن نقوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اندازہ ہے کہ سڑکوں کی بندش سے لوگوں کو پریشانی ہے ان سے معذرت خواہ ہیں لیکن باہر سے آئے مہمانوں کی سکیورٹی کے لیے یہ ضروری ہے۔ ساری صورتحال سب کے سامنے ہے جو لوگ احتجاج کا سوچ رہے ہیں…