13جماعتوں کے 12 مہینے

محمود شام   آج اتوار ہے۔ اپنے بیٹوں بیٹیوں، پوتوں پوتیوں، نواسوں نواسیوں اور بہوؤں دامادوں سے ملنے کا دن۔ افطاری پر اکٹھے ہوتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا شکر ادا کرتے ہیں۔ پوتے یا نواسے کی زندگی کی پہلی روزہ کشائی بھی دیکھتے ہیں۔…

نیشنل ڈائیلاگ ،پی ٹی آئی کمیٹی بن گئی، جماعت اسلامی کاایک اور بڑا قدم

فوٹو: فائل لاہور: نیشنل ڈائیلاگ ،پی ٹی آئی کمیٹی بن گئی، جماعت اسلامی کاایک اور بڑا قدم، عید الفطر کے بعد ون پوائنٹ ایجنڈے پر آل پارٹیز کانفرنس منعقد کرنے کی تجویز دے دی۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی جانب سے وزیراعظم شہبازشریف اور…

پلوامہ حملے کی حقیقت سابق گورنر مقبوضہ کشمیر نے بیان کردی، پاکستان

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے نئے انکشافات پر کان دھرے اور بھارت کے پراپیگنڈا کا نوٹس لیا جائے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بریفنگ میں بتایا کہ پلوامہ حملے کی حقیقت سابق گورنر…

دبئی کی عمارت میں آتشزدگی ،16 افراد ہلاک،مرنیوالوں میں 3 پاکستانی ،4انڈین شامل

فوٹو: منٹ دبئی : متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کی عمارت میں آتشزدگی ،16 افراد ہلاک،مرنیوالوں میں 3 پاکستانی ،4انڈین شامل ہیں جب کہ 9 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یہ خوفناک آگ دبئی کی ایک کثیر المنزلہ…

پاکستان کیخلاف نیوزی لینڈ ٹیم نہ چل سکی دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 38 رنز سے شکست

فوٹو : کرکٹ پاکستان لاہور: پاکستان کیخلاف نیوزی لینڈ ٹیم نہ چل سکی دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 38 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، قومی ٹیم کو پانچ میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ اوپنرز بابر اعظم اور محمد رضوان نے شاندار بیٹنگ کا…

سکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن،8 دہشتگرد مارے گئے

فوٹو: فائل راولپنڈی: سکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن،8 دہشتگرد مارے گئے، فائرنگ کے تبادلے میں دو سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے. آئی ایس پی آر کے مطابق انٹیلی جنس بنیاد پر جنوبی وزیرستان کے علاقے زرمیلان میں کارروائی کی گئی،…

بےرحم حکومت غریب عوام پر پھر پٹرول بم گرا دیا، 10 روپے فی لیٹر مہنگا

فوٹو: فائل اسلام آباد: بےرحم حکومت غریب عوام پر پھر پٹرول بم گرا دیا، 10 روپے فی لیٹر مہنگا، حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا اعلان کردیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پیٹرول کی قیمت…

حکومت اور تحریک انصاف نے مذاکرات پر آمادہ، انتخابات پر اتفاق رائے ایجنڈا نمبر ون

فوٹو : ٹوئٹر اسلام آباد: قومی سیاست میں ایک مثبت پیش رفت سامنے آنے کے امکانات پیدا ہوئے ہیں، حکومت اور تحریک انصاف نے مذاکرات پر آمادہ، انتخابات پر اتفاق رائے ایجنڈا نمبر ون ہو گا. یہ پیش رفت امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی پہلے وزیر اعظم…

وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا عبدالشکور ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے

اسلام آباد:وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا عبدالشکور ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے،حادثہ رات 10 بجے کے قریب وفاقی دارالحکومت میں حادثہ پیش آیا۔ اسلام آباد کے میرٹ ہوٹل سے سیکرٹریٹ چوک کی طرف جارہے تھےاس دوران ایک ہائی لکس ریوو گاڑی نے…

سوڈان میں فوج اور پیراملٹری فورسز کے درمیان جھڑپیں، دارالحکومت دھماکوں سے گونج اٹھا

فوٹو : انٹرنیٹ خرطوم: سوڈان میں فوج اور پیراملٹری فورسز کے درمیان جھڑپیں، دارالحکومت دھماکوں سے گونج اٹھا، دو روز قبل سوڈان میں مسلح افواج کے دو اہم دھڑوں کے درمیان کشیدگی کے باعث ملک کی سیاسی جماعتیں بھی حرکت میں آئی تھیں. سوڈان میں فوج…